قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket board
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے.
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے دبئی (6 اکتوبر 2023) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ ...
مزید پڑھیں »ریجنز صدور کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات۔
ریجنز صدور کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بریفنگ۔ ریجنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اظہار اعتماد۔ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے والے ریجنز کے صدور کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں جو پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ...
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ; پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو نو وکٹوں سے ہرادیا ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، 2023: ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ...
مزید پڑھیں »“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی”
“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی” عنایت خان اچکزئی اسپورٹس ایکٹوسٹ 18 اگست 2012 کو بلوچستان ہائی کورٹ کےاس وقت کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے C.P No.242/2014 میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کی زمین پر قبضے کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کیا لیکن آج معزز عدالت کے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی جارہی ...
مزید پڑھیں »مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا ; احمد شہزاد
احمد شہزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے نہیں مارسکتا،میری سٹرنتھ ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں سے مختلف ہے۔ ٹی ٹونٹی میں پاور ہٹنگ بہت زیادہ ہے،دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ احمد شہزاد فری ہے تو اسے لیگ میں لے لو۔ میرے جیسے کھلاڑی کو اپنے ملک کی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...
مزید پڑھیں »وسیم خان سے اختلافات کے باعث سبحان احمد مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی میں سیاہ و سفید کے مالک رہنے والے سبحان احمد اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں، وہ 9 برس چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر براجمان رہے جبکہ پی سی بی سے ان کا تعلق 25 برس کے طویل عرصے پر محیط رہا۔پی سی بی میں اینالسٹ کی حیثیت کام کا آغاز کرنے والے ...
مزید پڑھیں »