کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے معاہدہ کولمبو (19 مئی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز دنیائے کرکٹ میں ایک پاور ہاؤس کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ اب لنکا پریمیئرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لئے ایک بڑی ٹیم میدان میں اتارنے کی تیاری کررہی ہے۔ ٹیم ساگر کھنہ کی ملکیت ہے جسے کوچز سائمن ہیلموٹ، کارل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وارم اَپ میچز نہیں رکھے گئے، پاکستانی ٹیم اعلان کردہ تاریخوں پر انگلینڈ کے دورے پر 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے آئی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے عالمی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ...
مزید پڑھیں »میدان سج گیا ، لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے آغاز
میدان سج گیا ، لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے آغاز سنجے دت، بادشاہ، عمران ہاشمی اور جیکولین فرنینڈس جیسی آئیکون ایونٹ کو چاند لگانے کو تیار کولمبو : سری لنکا میں منعقد ہونے والی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کی شاندار افتتاحی تقریب کا کرکٹ کی دنیا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس ایونٹ نے کرکٹ کی عمدگی اور تفریح ...
مزید پڑھیں »برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ
برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بورڈ نے شمر جوزف کے کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا
آسٹریلیا میں شاندار ڈیبیو سیریز کے بعد شمر جوزف کے معاہدے کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ جوزف نے ایڈیلیڈ میں اپنے ڈیبیو میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور ویسٹ انڈیز نے 1997 کے بعد اپنی پہلی ٹیسٹ حاصل کی۔ 24 سالہ کھلاڑی کا گیانا میں ہیرو جیسا استقبال کیا گیا، اب انہیں کرکٹ بورڈ کے موجودہ فرنچائز ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے
شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے دبئی (نوازگوھر) ایجبسٹن رواں سال کے موسم گرما میں لیجنڈز کی انتہائی متوقع عالمی چیمپیئن شپ (ڈبلیو سی ایل) کی میزبانی کرنے کو ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن جیسی عظیم شخصیات پر مشتمل اس ٹی 20 ٹورنامنٹ کی منظوری انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 192 رنز پر آئوٹ ہوگئی، حمزہ شیخ 54 اور نوح تھین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ویسٹ انڈیز کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »