ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

بھارت میں قومی ٹیم کا استقبال ; بھارتی عوام کے شکر گزار ہیں ‘ ذکاء اشرف.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.

    آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.

      بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔   ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ.

    پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔۔   بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سیشن میں حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات قومی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی.

      پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ قومی ٹیم لاہور سے براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد دکن پہنچی   پاکستانی ٹیم لاہور سے دبئی روانہ ہوئی جہاں قومی ٹیم نے 9 گھنٹے قیام کیا۔حیدر آباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود پاکستانی شائقین نے قومی سکواڈ کا استقبال کیا، بعدازاں پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ ; افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی.

      افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی   ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔ افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.

      قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بنگلہ دیش نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

    بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔    بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے اور لٹن داس ان کے نائب ہوں گے۔ بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.   بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; آئی سی سی نے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا.

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔   میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔   آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری.

    بھارتی حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے۔   بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیش رفت سے آگاہ کردیا ہے اورکہا ہےکہ پاکستان ٹیم کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں اور جلد سکواڈ ممبران کو پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات مل جائیں گی۔   ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو کلیئرنس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free