زون چھ وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی کراچی (اسپورٹس رپورٹر): زون چھ وائٹس زون چار وائٹس کو باآسانی 140 رنز سے شکست دے کر اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین پاکستانی بھی بن گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست، سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
انڈر19 ون ڈے کرکٹ سیریز :سری لنکا نے 2-3 سے جیت لی پانچویں اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست، بہترین کھلاڑی ویھاس تھیومیرا قرار پائے سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم نےپاکستان انڈر19 ٹیم کو فیصلہ کن پانچویں ون ڈے میچ میں 165 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-3 سے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ……..اصغر علی مبارک…….. پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی, فخر زمان اور عبدالللہ شفیق نے قومی ٹیم کو 128 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے باؤلرز ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے ; کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آج میچ جیت کر خوشی ہوئی ہے،ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش سے جیت کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; بنگلہ دیش کو شکست ‘ پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کا انتخاب ; پی سی بی نے تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالےسے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے
انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست، بھارت 100 رنز سے کامیاب
ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست، بھارت 100 رنز سے کامیاب ……. اصغر علی مبارک……. آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دیدی۔ لکھنو میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 230 رنز کا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو3 وکٹوں سے ہرادیا
تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو3 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو ایک سے جیت لی ، جینابا جوزف کی ناقابل شکست نصف سنچری ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسطرح اس نے تین میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »