نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakitan
پی ایس ایل9 ؛ پشاور زلمی کے اوپنر صائم ایوب نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا.
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے اوپنر صائم ایوب نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دی تاہم زلمی کے کپتان بابراعظم نے پہلے بالنگ کرتے ہوئے پہلا اوور صائم ایوب سے کروایا جنہوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کے وکٹ کیپر سعد بیگ انجری کا شکار
کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کا آرام کرنے کا مشورہ. وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کی جانب سے ری ہیب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے. ان کی جگہ زاہد محمود کو فل ریپلیسمنٹ کے طور پر کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے. سعد کو گروئن اسٹرین ہوئی تھی، ...
مزید پڑھیں »پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی ، کپتانوں کی شرکت
پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کو "The Orion Trophy” کا نام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور کرکٹرز کی شرکت۔ لاہور 13 فروری 2024 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی منگل کے روز ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگا۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ; محمد حفیظ
پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی تمام آپشنز موجود تھے اب بھی موجود ہیں، صرف ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کر سکتے، محمد رضوان اچھا کھیل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام
پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام لاہور 13 دسمبر، 2023:ء پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔ دبئی9 دسمبر ۔ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2023 میں دو روایتی حریف پاکستان اور انڈیا اتوار کے روز مدمقابل ہونے والے ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کا آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پراعتماد جیت سے کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا کراچی 08 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کو کھیلے گئے آخری میچ میں سیالکوٹ نے لاہور بلوز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور بلوز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے۔ شین واٹسن سرفراز احمد کی ...
مزید پڑھیں »