برمنگھم، 22 اگست 2023 — ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ اور انٹرنیشنل بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن (IBSA) دلچسپ کھیلوں کی شراکت کا جائزہ لے رہے ہیں کھیلوں کی شمولیت کو فروغ دینے اور بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لیے مواقع کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، سید سلطان شاہ، ورلڈ کے صدر کے درمیان ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakitan
پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں مشتمل ہے امام الحق بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان افتخار احمد سلمان علی آغا شاداب خان اسامہ میر شائین آفریدی نسیم شاہ حارث رؤف
مزید پڑھیں »افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم
خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023: ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا
راڈ کاسٹرز اسکائی اسپورٹ نے کمنٹری پینل کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس کے مطابق ایشیا کپ کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کے چار جبکہ بھارت کے 11 سابق کرکٹرز کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور ...
مزید پڑھیں »ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر مقرر.
ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر۔ لاہور 18اگست، 2023: سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ ٹرافی رونمائی کی تقریب
کیو پی ایل کا آغاز ہفتے سے ہوگا جس میں آٹھ ٹیمیں اور صوبے بھر سے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لیں گے ٹرافی رونمائی کی تقریب بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی کیو پی ایل تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی کھیل دُرابلوچ تھے ڈی سی اے کے چیئرمین محمدخیر، سی ای او جاوید اقبال سیکرٹری ودیگر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کمنٹری پینل کا اعلان ‘ چار پاکستانی کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ۔
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔ بنگلی دیش کے اطہر ...
مزید پڑھیں »پاک افغان ون ڈے سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز .
قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیں »پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔
ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔
قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »