قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakitan
پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔
ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔
قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
افغانستان نے پاکستان کے سری لنکا میں کھیلی جانے والی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ افغان بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ٹیم کا اعلان کیا گیا جس میں حشمت اللہ شاہدی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن، اراکین، اور بورڈ کے ملازمین نےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وہ 85 سال کے تھے۔ 10 مارچ 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اعجاز بٹ نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ; بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں
ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان • انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کی شمولیت، بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں لاہور25 جولائی,2023: لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ ; قائم مقام چیئرمین پی سی بی احمد فاروق شہزاد رانا نمائندگی کریں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔ آئی سی سی کی ...
مزید پڑھیں »ویل چیئر کرکٹرز کے لیے خوشخبری
پی ڈبلیو سی سی وہیل چیئر کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایوارڈز کا اجراء کرنے جارہی ہے جس میں آٹھ کیٹیگریز میں ایوارڈ اور کیش انعامات دیئے جائینگے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس اقدام کو اٹھایا گیا ہے ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی جس میں تقریباؓ سو سے ذائد کھلاڑیوں آفیشلز اور ...
مزید پڑھیں »