دو اسٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز پی سی بی کے حوالے کر دیے گئے۔ لاہور، 26 فروری 2024: حکومت پنجاب نے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے اپنے عزم کے تحت، دو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ مراکز ان دونوں شہروں میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
پاکستان سپر لیگ 9 کی پہلی سنچری بنانے والے وینڈر ڈوسن کیا کہتے ہیں ؟
لاہور قلندرز کے وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے ہوئے وینڈر ڈوسن نے اپنی سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا، ڈوسن کی اننگز میں 6 چھکے ...
مزید پڑھیں »فاٹا انڈر 16ریجن کرکٹ ٹیم نے پشاور انڈر 16 ٹیم کو 10 وکٹوں سے مات دیدی
فاٹا انڈر 16 ریجن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹورنامنٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور انڈر 16 ریجن کی ٹیم کو باآسانی 10 وکٹوں سے مات دیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹورنامنٹ میں فاٹا کی ٹیم نے اپنی دوسری میچ میں بھی حریف ٹیم کو ہرا دیا فیصل آباد گرانڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کنگز ...
مزید پڑھیں »دنیا کا خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم پھر بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم کیوں ؟
سال 2010 میں پی سی بی نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو فرسٹ کلاس گراﺅنڈ قرار دیا سابق کرکٹر و کپتا ن وسیم اکرم نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین گراﺅنڈ قرار دیاتھا پشاور…پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو سال 2010 فرسٹ کلاس گراﺅنڈز کا درجہ دے دیا جہاںپر چار ہزار سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں کے پی حکومت کو کتنی ادائیگی کر رہی ہے ؟
قرضے میں ڈوبا خبیر پختونخواہ ، پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں سات ہزار روپے خیبر پختونخواہ کو ادا کررہی ہیں ، قوانین کے مطابق پانچ سال بعد لیز کو چیک کرنا تھا تاہم اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار کی گئی ، جبکہ سال 2016 کے بعد سے ادائیگی بھی نہیں کی ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔
قومی انڈر 16 ون ڈے کپ کل سے شروع ہوگا۔ لاہور 20 فروری،2024 قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں آغاز ہوگا۔ 16 علاقائی ٹیموں کو تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پول اے اور بی میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول سی میں چھ ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ؛ 21 فروری سے لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگا
سکل ڈیولپمنٹ کیمپ بدھ سے شروع ہوگا۔ لاہور، 20 فروری، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 21 فروری سے 11 مارچ تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگا جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ منتخب کھلاڑیوں میں 100 پروگرام کے ٹاپ پرفارمرز اور 22-2021 اور 23-2022 کے انٹر ریجن انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 145 رنز کا ہدف دے دیا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 145 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز دوسرا میچ بھی ہار گیا ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری فتح
پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب دیا گیا 188 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ لاہور کے قذافی ...
مزید پڑھیں »