امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے استقبالیہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۴ء کے آغاز سے قبل اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے گزشتہ روز سفارتخانہ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثر انداز
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثرانداز دن کے دونوں میچ ختم کردیے گئے راولپنڈی 28 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز دونوں ڈے میچز بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں کھیلے جاسکے۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن اور کے آر ایل کا میچ ...
مزید پڑھیں »چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے
چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے 25 اور 27 اپریل کے میچز کیلئے فوج بھی سکیورٹی پر تعینات ہو ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ لاہور 23 اپریل، 2024: پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بدھ کے روز راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے جس کا فائنل 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔ 50 اوورز پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
پی سی بی نے احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹرجاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز، ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ; غنی الرحمن پشاور: صوبائی داراحکومت پشاورکے وحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی جاری اپ گریڈیشن تاخیر کا شکار ہے، جس سے کرکٹ کے شائقین میں پریشانی اور کھیلوں کے صحافیوں کے لیے چیلنجز پیدا ہوئے ہیں۔ کئی ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر جم کر پریکٹس ،ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عید الفطر کے موقع پر فلسطین کا پرچم پہن کر اظہار یکجہتی کی۔ قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اظہر علی نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ عید کی تصاویر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟ قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کا بطور "نائب کپتان محمد رضوان” نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد رضوان، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ناموں پر بھی غور کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟
عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے منگل کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی ٹیم کے علاوہ 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 ...
مزید پڑھیں »