تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو ان گنت باصلاحیت وکٹ کیپرز دیئے ہیں اور ان میں سے چند پر تو دنیا آج بھی رشک کرتی ہے۔ وکٹوں کے پیچھے عمدہ گلوز ورک کرنے والے ان کھلاڑیوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ وہ کھیل کی پہچان بھی بنے ہیں۔ ایچ بی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
7ویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ،ایبٹ آباد نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد ڈس ایبلڈ نے راولپنڈی ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ آج اسلام آباد ڈس ایبلڈ سے ہوگا ۔ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی بیٹنگ کا فین ہوں، عمران بٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پہلی مرتبہ قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سکواڈ کو جوائن کرنے پر بہت خوش ہوں میرے سعید انور آل ٹائم فیورٹ اوپنر ہیں، محمد یوسف کی تکنیک پسند ہے، کپتان بابر اعظم کے بارے میں عمران بٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح۔
کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگون والا سی سی نے باٸیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ ...
مزید پڑھیں »شاداب خان پہلے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »وکلا کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کاجذبہ رکھتے ہیں، گورنر سندھ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سائلوں کو انصاف کی فراہمی میں وکلاءکا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور آج کرکٹ میچ کے انعقاد سے وکلاءنے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کا بھرپور جذبہ رکھتے ہیں عدالتوں کے ماحول سے دور وکلاءکے لئے تفریحی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں بنوں کا ایک اور اعزاز
بنوں (سپورٹس لنک رپورٹ)بنوں کے پسماندہ علاقے ضابطہ خان دردڑیز سے تعلق رکھنے والے ہونہار کرکٹر کفایت اللہ خان نے پیپسی کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔میراخیل کرکٹ گراونڈ بنوں میں مندوری ٹائیگر کرکٹ کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے متعدد ریکارڈ قایئم کردیئے ۔ کفایت اللہ خان نے مخالف ٹیم کے بالروں کی دھلائی کرتے ...
مزید پڑھیں »پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آربی جی واریرز نے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ دوسرے سیمی فائنل میں آربی جی واریرز نے چار وکٹوں سے ایس کیوجی شاندار کو شکست دی اور فائنل میں کھلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے حیدر رضا کو مین آف دی میچ قرار دیااس موقع ...
مزید پڑھیں »ایک ویمن کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،ایک کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ کرکٹرز میں سے ایک خاتون کرکٹر کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اسے سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایک کرکٹر اور ایک سپورٹ اسٹاف ممبر کو سانس میں تکلیف کے بعد بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار کردیا ...
مزید پڑھیں »نوشہرہ میں کھیلے جانیوالے نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ضلعی سپورٹس آفیسر کے زیر اہتمام ضلع نوشہرہ سمیر صوبے بھر میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ایک بڑااقدام ،نوشہرہ میں منعقدہ نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا،گریژن کلب گراونڈ نوشہرہ کینٹ میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے ...
مزید پڑھیں »