ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے نقشہ قدم پر چل نکلا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کر دیا۔بنگلہ دیشی حکومت بدستور خاموش ہے اور پاکستان کیخلاف آئندہ برس کے اوائل میں شیڈول سیریز اب نیوٹرل مقام پر بھی زیر غور ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
پی سی بی پیپسی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں جاری تین روزہ میچ کے پہلے روز بلوچستان کے 129 رنز کے جواب میں ناردرن نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنالیے ہیں۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ناردرن کے اسپنر محمد حسنین نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں بلوچستان ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،یاسر شاہ کی سنچری کے باوجود شکست کے سائے گہرے
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے والی قومی ٹیم کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 302 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہوئی۔آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »عثمان شنواری پی ایس ایل5 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان شنواری کی پرانی ٹیم کراچی کنگز نے ان کی ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹگری میں تنزلی کی درخواست دی تھی جس کا لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ بآلر کو اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بائولرز کی جانب سے 21نو بالز، امپائر نے ایک بھی نہ دی،نیا تنازع کھڑا ہو گیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امپائرنگ کا گرتا ہوا معیار ایک عرصے سے زیر بحث ہے لیکن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین ٹیسٹ کے دوران بدترین امپائرنگ کے تمام تر ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے پہلے ہی دن اس وقت امپائرنگ پر سوالیہ نشان لگ گیا ...
مزید پڑھیں »روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پاکستان اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن یوسف کی نصف سنچری کی بدولت وکٹوں کے نقصان پر 267 رنزبنائے۔ ...
مزید پڑھیں »گوبیز رمضان ٹی۔20 کرکٹ’ عدنان بیگ کا آل راٶنڈ کھیل شالیمار کی کوآٹر فاٸینل میں رسائی
ارسلان اقبال سی سی کو 6 وکٹوں سے شکست۔ عدنان بیگ 59 رنز اور وکٹوں کے عقب میں 4 شکار کرنے پر مین آف دی میچ قرار۔ افروز کے 54 اور پرویز کی 47 راٸیگاں۔ راٶ خیام اور حسنین کے 3-3 شکار اور زمان عطاری کے کار گر 35 رنز۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اے کے جے کے زیر أہتمام بحریہ کالج ...
مزید پڑھیں »