منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح کراچی (سپورٹس لنک) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے مزار قائد سے کیا۔ منشیات کے خلاف 100 روزہ آگاہی مہم کے موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cycling
کراچی سے حیدر آباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر کو منعقد ہو گی
پاکستان سائیکنگ فیڈریش کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کرائی جا رئی ہے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کی جائے گی۔ ریس کا آغاز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس سے PCF ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کے سائیکلسٹوں کیلئے بننے والا پاکستان کا دوسرا بڑا سائیکل ویلو ڈرم نہیں بن سکا
کوئٹہ میں سال 2018 میں بننے والا سائیکل ویلو ڈرم پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے خط کے باعث نہیں بن سکا پی او اے اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے آپسی اختلافات کے باعث نہ صرف کھلاڑیوں کو نقصان ہوا بلکہ عوامی ٹیکسوں کا پیسہ بھی ضائع ہوگیا کوئٹہ..پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے سال 2018 میں بھیجے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کی ٹیم چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن گوادر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنرز اپ رہی اور سلور میڈل جیت لیا۔ خیبر پختونخوا نے مرد ٹیم ٹرائل میں سلور میڈل اپنے نام کیا، خواتین ٹیم ٹائم ٹرائل ایونٹ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے برونز میڈل، انفرادی ٹیم ٹرائل میں خیبر پختونخوا کے محسن ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل سائیکلنگ چیمپئن گوادر کے لئے ٹیموں کا اعلان کر دیا
ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے 31 جنوری سے 3فروری تک گوادرمیںہونے والی چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے مرد وخواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ کھلاڑیوں کا انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا جس میں پشاور، مردان، مالاکنڈ اور بنوں ڈویژنوں سے 29 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، سلیکشن کمیٹی میں سرمد شباب، مراد علی، طاہر شاہ، ...
مزید پڑھیں »پاکستا ن سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین منامہ میں روڈ ٹرینگ کیمپ کے لیے روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری معظم خان کلیئر کی لاہور ائیرپورٹ آئے جہاں پر بحرین منامہ میں سائیکلنگ کیمپ میں شرکت کے لئے جونیئر مرد طلال خان اورحرا مقصود لاہور ائیرپورٹ سے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج روانہ کر دیا۔ اس موقع پر معظم خان کا کہنا تھا کے ہم بحرین سائیکلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،سائیکلسٹ کا ایک گروپ حادثہ کا شکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج تیسرا روز تھا۔کل چوتھے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن شپ کے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث تیسری انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس منسوخ
اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تیسری انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس منسوخ کر دی ہے۔ ریس آئندہ ماہ جون کی18 سے 21 تاریخ تک گلگت سے خنجراب تک ہونا تھی جس میں قومی کھلاڑیوں سیمت متعدد غیر ملکی ٹیموں کو مدعو کیا گیا تھا ۔ ایونٹ حالات بہتر ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی سائوتھ ایشین گیمز میں شرکت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوئے، سید اظہر شاہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کےصدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سائوتھ ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »