مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔مانچسٹر میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے 16.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا۔انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : england
برطانوی اوپنر جیسن روئے ان فٹ،پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی اوپنر جیسن روئے زخمی ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اولڈ ٹریفورڈ میں وائٹ بال سکواڈ کے ساتھ تیاریوں کے دوران جیسن روئے بائیں جانب کی سائیڈ سٹرین کا شکار ہوئے تھے اور بدھ کے روز ان کا سکین ہوا تھا۔ روئے انگلش سیٹ اپ کے ساتھ رہیں گے اور ...
مزید پڑھیں »کروڑوں خرچ کر ڈالے مگر قومی کرکٹ ٹیم نتائج دینے میں ناکام
اسلام آباد (نواز گوہر)تیسرے ٹیسٹ میں تو بارش نے بچا لیا مگر انگلینڈ میں 10سال بعد پہلی سیریز میں شکست ہو گئی،بولنگ اٹیک ناکام رہا،بیٹنگ میں بھی تسلسل نظر نہ آیا، ایک کروڑ روپے سے زائد ماہانہ معاوضہ لینے والے کوچز کی فوج کچھ نہ کر پائی،ایک ماہ پہلے انگلینڈ پہنچنے کے باوجود ٹیم کچھ نہ کر سکی،یہاں یہ امر ...
مزید پڑھیں »ٹیم نے جو پلان دیا ہے اس کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی،عابد علی
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پہلے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے لیے انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے، وہ تینوں ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم کا حصہ رہے، مانچسٹر میں 16 اور 20 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھمپٹن میں جاری پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میں حصہ لینے والے انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔اولی پوپ کی انجری کے بعد اسسٹنٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اضافی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پال کولنگ ووڈ ضرورت پڑنے پر گراؤنڈ میں پانی لے جانے کی ذمہ داری انجام دیں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کو فالو آن سے بچانے کیلئے کپتان اظہر علی کی سنچری بھی ناکافی،جیمز اینڈرسن کے 5شکار
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہوگئی۔ساؤتھمپٹن میں جاری سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستانی کپتان اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 141 رنز کی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ آنے سے انکار
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ سے انکار کردیا ہے۔افریقی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے سبب موجودہ سفری پابندیوں کی وجہ سے ٹیم انگلینڈ نہیں جاسکے گی۔اس حوالے سے میزبان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں نے اگلے ماہ سیریز کھیلنا تھی۔ جنوبی ...
مزید پڑھیں »مسلسل بارش کے باعث پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر نتیجہ ختم
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک انگلیںڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا، مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کے دوران بمشکل 2 دن کا کھیل ممکن ہو سکا، آخری روز پاکستانی باولرز کی جانب سے اچھی گیند بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔ یہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ تھا جس ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں ناتجربہ کار باؤلرز موجود ہیں مگر ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے، وقار یونس
مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم میں کم تجربے والے باؤلرز شامل ہیں مگر جیسے جیسے وہ کھیلیں گے ویسے بہتری آتی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فی الحال یہی آپشنز ہیں اور اِن ہی کے ساتھ ہم نے میچز کھیلنے ہیں، پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا،جوئے روٹ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پریس کانفرنس میں میزبان ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کا کہنا تھا کہ جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، اس میچ میں جوغلطیاں ہوئیں ان کو آئندہ میچز میں بہتر کریں گے۔مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کرس ووکس کا کہنا تھا کہ اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں، امید ہے یہ پرفارمنس جاری رہے ...
مزید پڑھیں »