پاکستانی فخر زمان آئی ایل ٹی 20 میں ایکشن کو تیار دبئی ; پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی تیاری کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اب بھی پاکستان کو دینے کے لئے بہت کچھ ہے۔ جون 2024 میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fakhar zaman
ہیری بروک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت پر خوش
پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائر لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹر ہیری بروک نے ٹیم کی گزشتہ روز کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہیری بروک کا کہنا ہے کہ نئے دن کے ساتھ نئی جیت حاصل کی۔ہیری بروک نے فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا ہدف 14 گیندیں قبل محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 141 رنز بنائے، افتخار احمد 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاپ آرڈر قلندرز کی شاندار بولنگ کا سامنا نہ کرسکا، آدھی ...
مزید پڑھیں »فخر زمان ون ڈے کے بہترین بلے باز، شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بائولر قرار
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ‘کرک انفو’ نے فخر زمان کو ون ڈے کرکٹ کا بہترین بیٹر اور شاہین شاہ آفریدی کو بہترین ٹی ٹوئنٹی بولر قرار دے دیا۔ معروف ویب سائٹ نے 2021 میں تینوں طرز کی کرکٹ میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ حاصل کرنے والےکرکٹرز کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں فخر زمان ون ڈے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،جیسن روئے کی سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے57 گیندوں پر 116 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کی اننگز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7،لاہور قلندرز کی دھمال، پشاور زلمی بے حال
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 170رنز بناسکی، حیدر علی 49رنز بناکر نمایاں رہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »