کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ دوسرے سیمی فائنل میں آربی جی واریرز نے چار وکٹوں سے ایس کیوجی شاندار کو شکست دی اور فائنل میں کھلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے حیدر رضا کو مین آف دی میچ قرار دیااس موقع ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : final
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ملاکنڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائینل میچ میں جاوید نور الیون نے شاندار مقابلے کے بعد شفیع اللہ الیون کو ہراکر فائینل اپنے نام کیا۔اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد ،سی او ماجد خان ودیگر کی شرکت تفصیلات کے مطابق تحصیل بلامبٹ کے گاوں ملاکنڈ ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن ،سائمونا ہیلپ فائنل میں پہنچ گئیں
روم(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں عالمی نمبر دو کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے سخت مقابلے کے بعد اپنی حریف گبریین موگوروزا کو چھ تین، چار چھ اور چھ چار سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ کیرولینا پلیسکووا کے ساتھ ہوگا جنہوں نے مارگیٹا کو چھ دو اور چھ چار ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر کپ،ٹرافی پر ہم پیالہ اسپورٹس کا قبضہ
فائنل میں سر علی اصغر ویٹرن الیون بی ٹیم کو شکست، فرحان نیوی اور ضمیر الاسلام نے انعامات تقسیم کئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سر علی اصغر ویٹرن الیون (B)کے زیر اہتمام ڈرگ یونین فٹبال اسٹیڈیم پرجشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر لیگ کا شاندار انعقاد کیا گیا،جس کے فائنل میں ہم پیالہ اسپورٹس نے میزبان سائیڈسر علی اصغر ویٹرن الیون بی کو ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 گیمز فٹبال فائنل ٹانک نے جیت لی
فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ پانچ سے شکست ، چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتما م انڈر21گیمز کے سلسلے میں پانچ ماہ سے زیرالتواء فٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دارا وراعصاب شکن مقابلے کے بعدٹانک کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پرجیت کرفٹ بال ایونٹ اپنے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے بھارت کو فائنل میں شکست دی
پوچ فیسٹروم (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 3 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ کے شہر پوچ فیسٹروم میں کھیلے گئے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان اکبر علی نے جیتا اور بھارت کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے آغاز سے 50دن قبل لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے تحت ایونٹ کا افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی جبکہ فائنل 22مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن کے 5ویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا اور ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار ناردرن کی پوری ٹیم 405 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے دوسری اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو پویلین ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے مابین قائداعظم ٹرافی کا فائنل کل سے شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سر ی لنکا کے خلاف تاریخی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد قومی اسٹارز قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ کا فائنل سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے مابین کل 27دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔فائنل میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اورمڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم سنٹرل پنجاب کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »ٹگ آف وار انٹر ڈویثرن چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی کراچی ڈویثرن کے نام
کراچی (سپورٹس رپورٹر) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایس ایس پی انٹرڈویثرنل ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے جیت لی۔ فائنل میں کراچی ڈویثرن نے میر پورخاص کو 2-0سے شکست دی ۔اسی اسکور سے حیدرآباد ڈویثرن نے میرپورخاص ڈویثرن کو شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ مہمان خصوصی راشد علی قریشی، ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »