ٹیگ کی محفوظات : fitness

آرگینک فٹنس اسٹوڈیو کا افتتاح پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے ربن کاٹ کر کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )خود محافظ کے تحت پاکستان کا پہلا شاندار آرگینک فٹنس اسٹوڈیو کا افتتاح گلشن اقبالD-13 میں کیا گیا پروگرام میں کھیل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کی سعادت محمد ریحان نے حاصل کی بعد از قومی ترانہ پیش کیا گیا،خود ...

مزید پڑھیں »

فٹنس سنٹرز، جم مالکان اور کھلاڑیوں کے ٹرینرز کو ریلیف فراہم،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ایک مرتبہ پھر حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فٹنس سنٹرز، جم مالکان اور کھلاڑیوں کے ٹرینرز کو ریلیف فراہم کرئے کیونکہ لاک ڈاون کی وجہ سے اس شعبہ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایت کے ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور حسن علی نے فٹنس کیلئے قائم پی سی بی واٹس ایپ گروپ کیوں چھوڑ دیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز محمد عامر اور حسن علی نے پی سی بی کا واٹس ایپ فٹنس گروپ چھوڑ دیا،اسے فٹنس کے حوالے سے مشورے دینے کے لیے قائم کیا گیا تھا،ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کی وجہ ناراضگی ہے یا کچھ اور ہے۔ دوسری ...

مزید پڑھیں »

خواتین کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بذریعہ ویڈیو لنک ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ کی منیجمنٹ نے38 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لینے کا مقصدقومی خواتین کرکٹرز کے مطلوبہ فٹنس معیار کو برقراررکھنا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والے آن لائن فٹنس ٹیسٹ 20 مئی تک جاری رہیں گے۔خواتین کرکٹرز کیفٹنس ٹیسٹ میں پرون ہولڈ، بلغارین اسکاٹس، ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کے حوالے سے اپنی کاروائی آج مکمل کرلی ہے۔تمام فریقین کا مؤقف جاننے کے بعد یہ امر سامنے آیا ہے کہ یہ واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔ عمر اکمل کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرنے کے بعد پی ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ کےحامل کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب،سرفراز احمد بھی شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل قومی کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کر لیا گیا ہے جن میں سابق کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے 6 اور 7 جنوری کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔فٹنس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free