فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : football news
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن اردن کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز قومی ٹیم نے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی نگرانی میں ٹریننگ کی فٹنس کوچ کلاڈیو الٹیری اور گول کیپنگ کوچز راموس اور نعمان ابراہیم بھی تربیتی کیمپ میں موجود قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز لاہور ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...
مزید پڑھیں »فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے ‘ ہارون ملک
فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے۔ہارون ملک ملک بھر میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے پھر ڈسٹرکٹس کے انتخابات ہوں گے اسلام آباد میں پاکستان اور اردن کے میچ سے قبل فلڈ لائٹس کی تنصیب کی پی ایس بی نے یقین دہانی ...
مزید پڑھیں »صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات
کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ میرطارق حسین بگٹی اور صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن ہارون ملک نے اس ملاقات میں کھلاڑیوں کی سائنٹفک کوچنگ، ٹریننگ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انتخابات کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا جبکہ 33 اضلاع کی جانچ پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ ہونا باقی ہے۔ آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت گذشتہ ہفتے سات مختلف وینوز پر 61میچ کھیلے گئے،ابھی تک 1769مقابلوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔ یاد رہے کہ پی ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی ایشین کپ قطر ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔
اے ایف سی ایشین کپ قطر 2023 کے دوسرے دن تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔ چین تاجکستان کا میچ 0-0سے اور سیریا ازبکستان کا میچ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوحہ قطر (شکیل الرحمان) دوحہ قطر کے مقام پر جاری ایشین فٹبال کپ کے دوسرے روز تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ‘ پاکستانی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی
فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نئی فیفا رینکنگ میں قومی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈ کپ پری کوالیفائر میں کمبوڈیا کے خلاف ڈرا اور جیت کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں 4 درجے کا اضافہ ہوا، اس سے قبل پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ 197 تھی۔ پاکستان فیفا ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا، سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ2023 ; پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا
فیفا ورلڈ کپ2023 کوالیفائر کے دوران پاکستان اور کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح سٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا ، پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں بنگلہ دیش کی میزبانی 2011 میں کی تھی پاکستان نے2015 میں آخری انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں افغانستان کی میزبانی کی ...
مزید پڑھیں »