بین الصوبائی رابطہ کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت ملک میں فٹ بال سمیت ہر قسم کے کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کے درمیان تصادم کی وجہ سے فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کر دیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : goverment
نوواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک
آسٹریلین اوپن کے بعد فرنچ اوپن میں بھی نوکوواک جوکووچ کی شرکت پر سوالات اٹھ گئے۔ فرنچ اوپن مقابلے رواں سال مئی میں ہوں گے اور حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے 16 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے عوامی مقامات اور گراؤنڈ میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی ہے۔ فرانسیسی وزارت کھیل کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا فٹبال ہاوس این سی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا
پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے فیفا فٹبال ہاوس نارملائزیشن کمیٹی کو واپس کرنے کے ساتھ ساتھ این سی سے نئے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کر دیا، تین سال سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں جس سے نوجوان نسل کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل کے مواقعے میسر نہیں آ رہے۔ ان ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد سے اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے پی کے،کی نا اہلی بے توجہی اور ہٹ دھرمی کی بناء پر ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل ہو گیا ہے اورگذشتہ تین سالوں سے نئی آسٹرو ٹرف کی منطوری اور بچھانے کا عمل خواب سے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی حکومت نے اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ سے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال کے آخر میں 2 ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے نیوزی لینڈ جانا ہے۔ اس حوالے سے اب نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہوم سیریز کے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ وارانہ کھیلوں کی اجازت
لندن (زاہد نور) یکم جون سے انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ ورانہ کھیلوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت نے سرکاری طور پر گرین سگنل دے دیا، کرونا وائرس کے باعث ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا تین ماہ کے لئے معطل رہیں جس کے نتیجے میں سپورٹس گورننگ باڈیز کھیلوں کی واپسی کے لیے طویل عرصے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،پنجاب گیمز، لاہور سکول سپورٹس اورسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد کئے جانے والے دیگر سپورٹس ایونٹس پنجاب میں کھیلوںکے میدان آباد کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سپورٹس سکول منصوبہ بھی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کردیا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے نقشہ قدم پر چل نکلا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کر دیا۔بنگلہ دیشی حکومت بدستور خاموش ہے اور پاکستان کیخلاف آئندہ برس کے اوائل میں شیڈول سیریز اب نیوٹرل مقام پر بھی زیر غور ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک حکومت کی امداد کا انتظار کرتے کرتے موت کی وادی میں چلی گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ٹیبل ٹینس پلیئر مہک انور طویل علالت کے بعد 16سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مہک انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ٹیبل ٹینس پلیئر کے علاج کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگی گئی تھی، لیکن حکومت کے اعلان کے باوجود مہک انور کی مالی مدد نہیں کی جاسکی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »