آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 118,118 سے برابر تھے تاہم بھارت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف دبئی ( 5 جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے سیزن 2 کے لیے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ دو فیچر شائقین کے لیے مزید جوش و خروش کا باعث بنیں گی ۔ ہر ٹیم کے پاس اننگز کا پہلا اوور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔
ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کریں گے،ورلڈکپ کا ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر دبئی (05جنوری 2024) یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ قوانین میں مزید تبدیلیاں!
نئی پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق آن فیلڈ امپائر کی جانب سے اسٹمپ کی اپیل ہوئی تو ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرسکے گا، کیچ کے لیے الگ سے ریویو لینا ہوگا۔ آئی سی سی نے کن کشن کا قانون بھی مزید واضح کردیا ہے۔بولنگ کے دوران کن کشن کی وجہ سے معطل کھلاڑی کے متبادل کو بولنگ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا.
پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف تمام میچز نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ میں کین ولیمسن، فن ...
مزید پڑھیں »بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی.
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 79 رنز کا آسان ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، محمد سراج پلیئر آف دی میچ اور ڈین ایلگر اور جسپریت بمرا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کیپ ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز 62 ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا۔ اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ
پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ دبئی (31 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما
آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما متحدہ عرب امارات کے نوجوان فاسٹ بولر سنچت شرما گلف جائنٹس کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کی کوچنگ میں 2022 میں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ انہوں نے 9 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور ٹرافی ...
مزید پڑھیں »