ٹیگ کی محفوظات : icc news

جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست ; آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کا سامنا کرے گا

    جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کا سامنا کرے گا بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سیمی فائنل ; جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 213 رنز کا ہدف دے دیا۔

    کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 49.4 اوورز میں 212 رنز پر آل آؤٹ ہوئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا۔ ڈیوڈ ملر نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہینرک کلاسن 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کی ابتدائی 4 وکٹیں صرف ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سیمی فائنل ; جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا کی قیادت پیٹ کمنزکررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو ٹیمبا باووما لیڈ کررہے ہیں، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فائنل ...

مزید پڑھیں »

شامی کی 7 وکٹیں ،کوہلی ، شریاس کی سنچریاں، بھارت چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    شامی کی 7 وکٹیں ،کوہلی ، شریاس کی سنچریاں، بھارت کی نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست ……. اصغر علی مبارک……   بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کے ایک قدم کے فاصلے پر ہے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے کھیل کے تمام شعبہ میں مخالف ٹیم نیوزی لینڈ کو مات دیکر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست ‘ بھارت فائنل میں پہنچ گیا۔

  آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔   بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا

  آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی سیمی فائنل میں ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیل شروع ہوا تو انڈین اوپنزر روہیت شرما اور شبمن گل کریز پر آئے تاہم بھارتی کپتان روہیت ففٹی بھی سکور نہ کر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل ‘بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔   پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے بھارت نے لیگ مرحلے میں نو میچز کھیلے اور تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہونگے۔   دوسرے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل

  ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل …… اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی بھارتی ٹیم کی نظریں گزشتہ ایک دہائی سے ناک آؤٹ مقابلوں میں ناکامی کی روایت کو توڑتے ہوئے فائنل تک رسائی پر مرکوز ہیں۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں کون کونسے ریکارڈز اپنے نام کر لئے

  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ روہت شرما نے نیدر لینڈ کیخلاف 61 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 2 چھکےشامل ہیں ۔ کولن ایکرمین کی گیند پر میچ کے پہلے چھکے کے ساتھ روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کے میں سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free