بنگلہ دیش ہائی کورٹ نےسابق پاکستانی کرکٹر وقار یونس کی شکیب الحسن پرشدید تنقید کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ بنگلادیش کی قومی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے کہا ہے کہ بورڈ حکام کو ورلڈ کپ کمنٹیٹرز کی فہرست سے وقار یونس کو نکلوانے کیلئے انکے خلاف آئی سی سی میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
کرکٹ ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پر پاکستانی شکر گزار
ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پرپاکستانی شکر گزار …..اصغر علی مبارک…… طبیعت ناسازہونےکےباوجود گلین میکسویل کی شانداردلیرانہ اننگز قوت برداشت، ہمت، ذہانت اور صلاحیت کا مجموعہ تھی۔ پاکستانی شائقین کرکٹ دلیرانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر گلین میکسویل کا شکر گزار ہیں کیونکہ اگر انہوں نے پروفیشنل کرکٹر کے طور پردلیرانہ بلے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکو شیڈول
ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سےشکست, پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکوشیڈول، …..اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی۔ پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ؟ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ ;پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ؟. … اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ہے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے اور بھارت کے ساتھ ممکنہ مقابلے کے امکانات روشن کر دیئے ہیں۔ ورلڈ کپ ابتدائی مرحلے کے 45 میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ‘رپورٹ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ ,انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی …… اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں انجرڈ آسٹریلوی پلیئرگلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ڈبل سنچری کے ساتھ کئی ریکارڈ پاش پاش کردیئے آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری کی بدولت افغانستان سے یقینی فتح چھینتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے ; کپتان افغان ٹیم حشمت اللہ شہیدی
افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کہا ہے شکست سے بہت مایوسی ہوئی، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ ہم کھیل میں تھے،ہمارے باؤلرز نے واقعی اچھی شروعات کی۔ ڈراپ ہونے والے کیچز نے ہمیں نقصان پہنچایا، ہم نے وہ لمحات گنوا دیے اور ...
مزید پڑھیں »گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے
آل رائونڈر گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں، وہ ورلڈکپ مقابلوں میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر ہیں۔ منگل کو افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں میکسویل نے ڈبل سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو تن تنہا فتح سے ہمکنار کرایا۔ انہوں نے 128 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔ ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان ...
مزید پڑھیں »