عالمی شہرت یافتہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راؤنڈر راشد خان کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راشد خان نے ٹیم کی شکست پر ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ہم میچ میں وہ نتائج نہیں حاصل کرسکے جس کی ہمیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ipl news
چنئی سپر کنگز نے پانچویں مرتبہ IPL کا تاج اپنے سر سجا لیا
انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں چنئی سپر کنگز نے جرات ٹائٹنز کو شکست دے کر پانچویں مرتبہ تاج اپنے سر سجالیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں چنئی سپر کنگز کو 15 اوور میں 171 رنز کا ہدف ملا، چنئی نے اس ہدف کو 15 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ گجرات نے پہلے ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر گوتم گمبھیر اور کوہلی کو بھاری جرمانہ ہوگیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل ; ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔
بھارتی لیگ ( آئی پی ایل) میں ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف گجرات ٹائیٹنز کے کپتان ہارڈیک پانڈیا نے ممبئی انڈینز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد یش دیال کی اسکواڈ میں عدم شمولیت کے سوال پر کیا۔ ہارڈیک پانڈیا نے ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران بنایا، انہوں نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کے خلاف 54 رنز بنائے جس کے بعد ان کے چنا سوامی ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد .
انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »