اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بون میرو کینسر کے باعث گذشتہ روز انتقال کرجانے والے پاکستان ہاکی کےمایہ ناز کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو انکے آبائی شہر بنوں میں سیکنڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بنوں سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق ہاکی کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو پچھلے ماہ کمر میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad
پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیفا قبول نہیں کرتی اس لیے ہم نے فٹبال ہائوس کو کمیٹی کے حوالے کیا،سید اشفاق احمد
اسلام آباد(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق علی شاہ نے کہاہے کہ2018 میں سپریم کورٹ نے الیکشن کروایا اورمنتخب ہونے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باگ دوڑ ہم نے سنبھالی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیفا قبول نہیں کرتی اس لیے ہم نے فٹبال ہائوس کو کمیٹی کے حوالے کیا،لہکن آفسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سائیکلنگ روڈ ریس چیمپیئن شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب سے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی۔جبکہ افغانستان کے فصیح اللہ نے دوسری اور بائیکستان کلب کے۔ حنزلہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد تا مری سائیکل ریس میں جونیئر کٹیگری سمیت اوپن اور ویٹرن کٹیگری کے مقابلے بھی منعقد ہوئے ۔
مزید پڑھیں »آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کا میدان سجاد شاہ نے جیت لیا۔
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے کھیلی گئی آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں سجاد شاہ نے میدان مار لیا جبکہ احمر سلدیڑا اور دنیال شاہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، چیمپین ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ۔ایشین بوائے 19 دسمبر کو کراچی میں پاکستان کے عظیم باکسر حسین شاہ کی ایچ ایس پروموشن کے بینر تلے اپنے ٹائٹل کے دفاع کریں گے۔ عثمان وزیر کہتے ہیں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے بعد میرا اگلا ہدف ورلڈ یوتھ چیمپئن ...
مزید پڑھیں »دنیا کے نمبر ون آسٹریلین فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اگلے ماہ پاکستان آئینگے ، صدر ہاکی فیڈریشن
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سنیئر اور جونیئر کھلاڑیوں سمیت کوچز کو فٹ رکھنے اور ٹریننگ دینے کیلئے دنیا کے نمبر ون فزیکل ٹرینر سے معاہدہ کرلیا ہے ، غیر ملکی ٹرینر ڈینیئل ںیری کا تعلق آسٹریلیا سے ہے وہ اگلے ماہ پاکستان آئینگے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان سے خاص تعلق
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، ان کی پیدائش پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی، سکندر رضا پاکستان کی جانب سے ہی کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ زمبابوے منتقل ہو گئے جہاں انہوں ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری بار اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)20ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2020 کا انعقاد آرمی مارکس مین یونٹ جہلم میں ہوا۔ قومی سطح کے اس سالانہ ایونٹ میں قومی سطح کی تمام ٹیمیں فاتح کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے شرکت کرتی ہیں۔ دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »