ٹیگ کی محفوظات : karachi kings

سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔

    سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔ دوآب کلب اور پاک فرمان کلب کو شکست دانش احمد کی سینچری، محمد سلمان کی تباہ کن باؤلنگ شاہ زیب ملک اور سکندر حُسین کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جیت کا سلسلہ ایک میچ بعد ہی توڑ ڈالا

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بالرز کی عمدہ بالنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے آخری لیگ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اننگز کے آغاز میں ہی ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں، وسیم اکرم آپے سے باہر، بابر اعظم کو ڈانٹ پلا دی

پاکستان سپرلیگ 7 میں کراچی کنگز کی پے در پے آٹھویں شکست نے ناصرف شائقین کرکٹ کو مایوس کیا بلکہ ٹیم کے صدر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بھی غصہ دلادیا۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مقابلے کے آخری لمحات میں وسیم اکرم خود باؤنڈری لائن پر آپہنچے اور وہاں کھڑےکپتان بابر اعظم کی حکمتِ عملی سے مطمئن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کی کشتی کنارہ پر پہنچ کر ڈوب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔  اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 190 رنز بناسکی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،انضمام نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اس وقت پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے سیمی فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کی مسلسل چھٹی شکست،پلے آف سے باہر ہو گئی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کو مسلسل 5ویں شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو  یکطرفہ مقابلے کے بعد 42رنز سے شکست دے دی۔ 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز  نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنائے، محمد نبی47 رنز بناکر نمایاں رہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،بابر اعظم کی بیٹنگ کام نہ آئی، زلمی فاتح، کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں پشاور زلمی نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دے دی اور یوں کراچی کنگز کی ٹیم کپتان کی بہترین اننگز کے باوجود ایک مرتبہ پھر جیت حاصل کرنے میں ناکام ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخرزمان کی لاجواب سنچری کی بدولت میزبان کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 171 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ ایڈیشن 2020 کی فاتح کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free