ٹیگ کی محفوظات : karachi kings

پی ایس ایل 7، نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتح یاب، کراچی کنگز پھر ناکام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی لاجواب بیٹنگ فارم کا سلسلہ جاری، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ہرادیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی. فاتح ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 10 گیندوں قبل میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز کا ریکارڈ بنانے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا ٹاکرا،ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز  کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل کا نیا چیمپئن بن گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔میچ میں نپی تلی باؤلنگ اور پھر بابراعظم کی پراعتماد بیٹنگ نے کراچی کنگز کو روایتی حریف کے خلاف فائنل میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی کنگز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم پی ایس ایل 2020 کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے 12 میچوں میں 473 رنز بنانے والے بابراعظم کو ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کرایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں شکست دے کرایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ لیگ کے مسلسل پانچویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والی کراچی کنگز کی ٹیم پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ سپر اوور مرحلے میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے13 رنز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں، ایلس ہیلز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگنز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کے لیے بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں۔ان کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ ایچ بی ایل پی ایس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو،بین ڈنک نے چوکوں چھکوں کی بارش کردی،لاہورقلندرزکی تیسری جیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز نے بین ڈنک کی چوکوں اور چھکوں سے مزید برق رفتار اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے 23 ویں میچ میں کراچی کنگز 8 وکٹوں سے شکست دی جو اس کی تیسری فتح ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم اننگز کی ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار تھی اور 17 کے مجموعی اسکور پر ذیشان اشرف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free