گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پریمئر لیگ کی تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین کراچی پریمئر لیگ معیز بن زاہد ، صدر کراچی پریمئر لیگ یونس خان اور جنرل سیکریٹری فواد منیر بھی تقریب میں موجود تھے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے کراچی پریمئر لیگ کا پیٹرن انچیف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
کراچی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; پانچویں دن کے نتائج
20 ویں KC Westbury نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 5 جونیئرز انڈر 18 سنگلز کوارٹرز مہاتیر محمد نے سمیر زمان کو 6-0، 7-5 سے شکست دی۔ رحیم وقار نے تیمور انصاری کو 6-4، 2-6، 7-5 سے شکست دی اعجاز عباسی نے دھورف داس کو 6-1، 6-3 سے شکست دی۔ محمد سالار (اسلام آباد) نے منیر درباری ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ:الحیات گروپ نے ”حیدرآباد بہادرز“ کی اونر شپ حاصل کر لی
پروقار تقریب میں ایم او یو پر دستخط ہو گئے،مصباح الحق ہیڈ کوچ اور شعیب ملک آئیکون ہونگے ایس پی ایل جیسے ایونٹ سافٹ امیج بناتے ہیں،نوجوانوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب لیگ کا معیار کسی بھی بین الاقوامی لیگ سے کم نہیں ہوگا،ہر ٹیم میں سندھ کے پانچ کھلاڑی شامل ہونگے،چیئر مین ...
مزید پڑھیں »20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج
20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 1 باوقار 20ویںKC Westbury نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کراچی کلب کے ہارڈ کورٹس میں شروع ہو رہی ہے ۔ جونیئرز انڈر 18 سنگلز پہلا راؤنڈ ملک حسنین نے ریان شعیب کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔ تیمور انصاری نے ...
مزید پڑھیں »اے وی سی چیلنج کپ ; وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔
قومی والی بال ٹیم کی اے وی سی چیلنج کپ میں شرکت کا معاملہ،وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔ پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو گئی، اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیزتائی پے میں کھیلا جانا ہے، پاکستان نے اے او سی ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔
اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔ گرلز میں آیت توصیف اورسنیہم عمران جونیئر مریم ایوب نے مڈلر، رمیساء ناز اور سندس ریحان سینیئرز کا اپنے ٹائٹل پر قبضہ۔ بوائز میں معاذ نے جونیئر جبکہ مدثر اقبال نے سینیئر میں ٹائٹل اپنے نام کیا مہمانِ خصوصی سعید عالم نے انعامات ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر 2 جولائی تا 05 جولائی تک ملک بھر میں عالمی دن کی مناسبت سے اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریبات جاری رہیں گی۔ سجاس کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد
نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ایمبیسڈر سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد ، کھلاڑیوں سےملاقات کی۔ اس موقع پر قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے کہا کہ سلیکٹرزنےاچھے ٹیلنٹ کاانتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑیوں کی 4 ٹیمیں بنیں گی، اگست میں ان ٹیموں کےدرمیان میچزہوں گے، جب ہماری ٹیم مکمل ہوجائےگی پھرہم ساتھ ہوں گے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ ; سندھ نے بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔
سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ بوائز کے مقابلوں میں بلوچستان نے دوسری اور پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گرلز کے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی ایسوسی ایشن آف کیمرا جرنلسٹس (ACJ) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی ایسوسی ایشن آف کیمرا جرنلسٹس (ACJ) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت مجلس عاملہ اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (SJAS) کے صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، مجلس عاملہ و ممبران نے ...
مزید پڑھیں »