ٹیگ کی محفوظات : karachi sports

جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے.

  جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے بوائز جونیئر اور یوتھ کلاس کے باکسرز حصہ لیں گے کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن سندھ کے 3 ڈویژن میں جشن آزادی پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔

  جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔ پاکستان اسپورٹس ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیرے اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔   جس میں سپر سکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس اختتام پذیر ہو گیا۔

    پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس اختتام پذیر ہو گیا۔   کراچی;  پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کراچی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا دو روزہ کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس کی ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا.

    آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا ہے اور (8) آٹھ اگست سے کراچی کے مختلف گراؤنڈ پر کھیلے جارے۔ اقرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وسیم قاضی۔   یہ ٹورنامنٹ کروانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فرام کرنا ہے۔ٹورنامنٹ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ

    کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ ، کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ اور انکے ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف موضوعات پر ورچوئل بریفنگ دی گئی۔ کھلاڑیوں کے مسائل ، انکے ویژن کو بہتر کرنا اور جنریشن میں اسپورٹس کے زریئے تبدیلی لانا ہے، آدم لیمونگا انٹرنیشنل سوکر کوچ۔ کراچی: (اسٹاف ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔ 

     ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔    امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حماد ہادی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی، انھوں نے 24 میں سے 21 گیمز جیتے۔ سنگاپور کے جرمی کھو دوسری، امریکا کے اسٹیفن کاس تیسرے نمبر پر رہے۔ ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد

  گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد حمزہ خان کو شاباشی۔حمزہ خان نے شاندار کھیل پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے جونیئر ورلڈ اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو شاباشی دی۔ انہو ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد

    کراچی۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کیلئے اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کی پذیرائی کاسلسلہ پورے ملک میں جاری ہے اس ضمن میں پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمنی کے کراچی قونصلیٹ میں قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کیجانب سے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا

    پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا   ،پاکستان نیوی کے تحت روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے، تقریب میں سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور دیگر نے شرکت کی، لیجنڈ جہانگیرخان کی خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور اخر ی دن زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 9 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔   جبکہ گلبرگ جیم خانہ گراونڈ اور پی سی بی اکیڈمی پر کھیلے گیے میچز ہا رجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گئے۔ کے سی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free