پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پروفیشنل باکسنگ کی آمدنی سے حصہ مانگا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو محمد وسیم نے کہا کہ مجھے ایک کورین پروموٹر ملا تھا، جس نیکہا مجھے پروموٹ کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورین شخص نے مجھے معاہدہ سیقبل صدر پی بی ایف سے بات کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi
لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، محمد حفیظ
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کے مطابق لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے۔لاہور قلندرز کے پری کیمپ کے اختتام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور قلندرز کی بولنگ کوالٹی ہے ، بہترین فاسٹ بولرز لاہور قلندرز کے پاس ہیں ، دنیا ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 227 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 227 رنز سے شکست دے دی،سندھ کی ٹیم کو 432 رنز کا ہدف ملا تھا،میچ کے چوتھے روز سندھ کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز سے اننگز کا آغا ز کیا تو سندھ کے سعد علی 31 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میں ناظم آباد کراچی میں گذشتہ روز کھیلے گئے فٹ سال کے ایونٹ کے پہلے میچ میں بلیک ...
مزید پڑھیں »اے آر وائی ویب کی سچ ٹی وی کے خلاف یکطرفہ کامیابی، ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے آخری گروپ میچ میں اے آر وائی ویب نے سچ ٹی وی کو دس وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سچ ٹی وی کے بلے باز اے آر وائی ویب کے باؤلرز ...
مزید پڑھیں »پانچویں انٹر ڈسڑکٹ بوائز گرلزٹگ آف وار چیمپئن شپ سینٹرل کے نام
کراچی (سپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پانچویں آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے بوائز ایونٹ میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا جبکہ گرلز میں بھی سینٹرل نے دفاعی چیمپئن ایسٹ کو شکست دے کر میلہ جیتا ۔ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی اور کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈی ایم سی ساؤتھ کے تعاون سے دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے ہوئے جس میں انڈر 14 کے سات، انڈر 16 کے چاراور انڈر18 کے چار مقابلے منعقد ہوئے ایونٹ میں کراچی کے تین ڈسڑکٹ ساؤتھ، ویسٹ اور سیٹرل کی 47 خواتین باکسرز حصّہ ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سری لنکا روانہ ہوگئے، شاہد آفریدی لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان فلائٹ مس ہونے کے سبب ایک روز تاخیر سے روانہ ہوئے، شاہد آفریدی پہلے کولمبو پھر وہاں سے ہمبن ٹوٹا جائیں گے۔ سری لنکا پریمئر لیگ کا آغاز 27 نومبر ...
مزید پڑھیں »پانچویں انٹر ڈسڑکٹ بوائز گرلزٹگ آف وار چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن ڈسٹرکٹ سینٹرل ،ایسٹ ،کورنگی اور ساءوتھ نے پانچویں آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے بوائز ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ گرلز میں سینٹرل ،ایسٹ ،ساءوتھ اور ملیر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ۔ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی اور کراچی ٹگ آف وار ...
مزید پڑھیں »سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ کا انعقاد دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں منعقد ہوگی، الصغیر ہاکی کلب کے اجلاس میں فیصلہ، اجلاس کی صدارت کلب کے روح رواں صدر سید صغیر حسین نے کی، صغیر حسین نے کہا کہ کلب کے پلیٹ فارم سے پہلے سیون اے سائیڈ اور پھر الیون اے سائیڈ ہاکی لیگ ...
مزید پڑھیں »