آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتوبر کو چارسدہ میں منعقد ہوگا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبد الولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد 9 اکتوبر کوہورہا ہے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karate
جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد
مارشل آرٹ کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بچے اور بچیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کو سلیف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ بچیوں کو امپاور کرنا ہے، ...
مزید پڑھیں »شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر
شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر استاد قمر الاسلام پیارے کو انکی پچاس سالہ خدمات پر”اولڈ از گولڈ شائنگ اسٹارایوارڈ” دیا گیا کراچی : یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیرنگرانی اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی کراچی میں اختتام پزیر ہوگئی۔ کراٹے کے مقابلوں ...
مزید پڑھیں »شن بوکو ایسوسی ایشن کے تحت شوتوکان کراٹے اکیڈمی کراچی میں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
نوجوانوں اور بچوں کو کراٹے جیسے بہترین فن کی طرف راغب کرنا ہی شن بوکو ایسوسی ایشن کا مقصد ہے، شی ہان شہزاد احمد شن بوکو ایسوسی ایشن کے تحت شوتوکان کراٹے اکیڈمی کراچی میں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کراچی ( سپورٹس لنک) عملی طور پر کام کرتے ہوئے گراس روٹ لیول سے نوجوانوں اور بچوں کی چھپی ہوئی ...
مزید پڑھیں »آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتو بر کو ہوگا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشنکائی)کے زیر اہتمام جمعہ 9 اکتو بر کو سپورٹس کمپلیکس پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ھے جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل ریفری (شیہان) صاحبزادہ الہادی نے میڈیا کو بتایا کہ تمام مقابلے ورلڈ کراٹے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادگوجرخان میں ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سماجی شخصیت راجہ طاہر کیانی،ورلڈسو کیو کیشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر شہیان راجہ خالد نے کہا ہے کہ کراٹے کھیل کو فروغ دینے کے لئے جامع اقدامات اٹھا رہے ہیں،میل ٹورنامنٹ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا جارہا ہے جس میں بین الاقوامی معیار کے ...
مزید پڑھیں »قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے ۔ نیپال کے شہرکٹھمنڈو میں جاری کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ عباسی اور اویس نے گولڈ میڈلزحاصل کرکے میڈل ٹیبل پر گرین شرٹس کو چوتھی پوزیشن پر پہنچادیا۔ کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ نے سنگل کاتا اوراویس ...
مزید پڑھیں »