پشاور کے ہارون الرشید شابی: ایک ہاکی امپائر نے عالمی شہرت حاصل کی مسرت اللہ جان پشاور… پھولوں کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والا ہاکی کا ایک بہترین کھلاڑی، کوچ خاموشی سے امپائرنگ کی تاریخ میں اپنا نام لکھوا رہا ہے۔ سول کوارٹر کے رہائشی ہارون الرشید شابی ایک ایسا نام جو ہاکی کے میدان میں درستگی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk hocky
پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا!
پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا! مسرت اللہ جان پشاور.. پاکستان بھر میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور ان کو پروان چڑھانے کی کوشش میں شروع کی جانیولے تین مختلف کھیلوں والی بال، فٹ بال اور ہاکی پر توجہ مرکوز کرنے والا وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار مسرت اللہ جان پشاور… سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کی جانب سے مکمل کیے گئے ہاکی ٹرف کے چھ منصوبے بڑے دھوم دھام سے افتتاح کرنے کے بعد اب یہ ٹرف مختلف مسائل کا شکار ہیں ان منصوبوں پرسابق وزیراعلی و ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیجنڈ اولمپیئن شہناز شیخ نے بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ قومی ٹیم کیمپ جوائن کرلیا.
ہاکی لیجنڈ اولمپیئن شہناز شیخ نے بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ قومی ٹیم کیمپ جوائن کرلیا. اولمپیئن شہناز شیخ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹراف میں شرکت کیلئے لگائے گئے کیمپ میں بحیثیت ٹیم کنسلٹنٹ جوائن کرلیا. اس موقع پر ٹیم منیجمنٹ کوچز اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »قانون سب کیلئے یکساں ہے ; ٹی وی کے ٹکر پر بلوچستان کی ایسوسی ایشن ختم نہیں کی جاسکتی، سید ظاہر شاہ
دو چار بندوں نے اپنی بادشاہی بنائی ہوئی ہیں، محرم کے بعد باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے صورتحال سامنے لاؤنگا، ایسوسی ایٹ سیکرٹری کا بیان پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری و ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈومیسٹک سید ظاہرشاہ نے کہا ہے کہ پانچ مئی سے پندرہ مئی تک چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں ہر ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ’ چنار واریئر نے کاغان کنگز کو 5/4 سے شکست دے دی
سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں چنار واریئررز نے گلیات ٹایگرز کو نے شملہ ہائٹس کو دو صفر سے شکست دے دی میچ کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سفیر اختر اعوان اورایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید خان تھے انہوں نے حفیظ کو ہیٹرک کرنے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ گلیات ٹائیگرز نے سجیکو ٹ فاکن کو شکست دے دی
سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو ...
مزید پڑھیں »پشاور.. لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم سے خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، فیض احمد فیضی
پشاور.. ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین فیض احمد فیضی نے کہا ہے کہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ان کے اپنے شہر کا گراؤنڈ ہے اور اس گراؤنڈ میں انہوں نے ہاکی کھیلی یہیں پر بہت سارے مقابلے کھیلے اور اس گراؤنڈ سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں، یہ باتیں انہوں نے لالہ ایوب ہاکی ...
مزید پڑھیں »کوچنگ تربیتی کورس محرم کے بعد پشاورسے شروع کیا جائیگا، سید ظاہر شاہ
ایک سو کے قریب کھلاڑیوں، کوچز، ایمپائرز کو فیض احمد فیضی تربیت دینگے، صحافیوں سے بات چیت پشاور… خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے کوچز کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ہاکی ...
مزید پڑھیں »