الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے سلسلے میں پشاور ڈویژن کراٹے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،صافی واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی نے چمپئن ٹرافی جیت لی، ٹرائبل مارشل آرٹس اکیڈمی ڈسٹرکٹ خیبر نے دوسری اور رائزنگ سٹارزاکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اختتامی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk news
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟ مسرت اللہ جان صوبہ خیبر پختونخواہ کی واحد سرکاری کرکٹ اکیڈمی معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے انتخاب اور فیس کے ڈھانچے کے حوالے سے مبینہ طور پر شفافیت کے فقدان کی وجہ سے خیبرپختونخوا پراونشل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنقید کی زد میں آ ...
مزید پڑھیں »نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں ؛ محب اللہ خان
نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں مگر انہیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے سکواش کے سابق ورلڈ نمبر 2 اور کوچ محب اللہ خان کی بات چیت مسرت اللہ جان سکواش کے سابق نمبر ٹو محب اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے سکواش کے فروغ کیلئے سکواش کورٹ تو بنا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف خیبرپختونخوا میں تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف خیبرپختونخوا میں تبادلے اور تعیناتی کچھ واقفان حال اسے جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ قرار دے رہے ہیں ۔ کیونکہ ٹرانسفر پالیسی تو دو سال کیلئے ہے جبکہ یہاں بعض نے ایک سال سے بھی کم وقت گزارا ۔۔۔ جبکہ کچھ اس نئے ڈی جی سپورٹس کی ڈائریکٹوریٹ کے دو گروپوں کو کنٹرول کرنے اور کیسز ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ!
پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ ، متعلقہ ملازم کی شناخت کو چھپایا جارہا ہے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی لیبر یونین کے دفتر سے ایل سی ڈی غائب ہوگئی ہیں جو کہ سپورٹس جمنازیم کے ساتھ وابستہ ہیں اور باقاعدہ دفتر ہیں ایل سی ڈی غائب ہونے ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب ؛ صحافیوں کے لئے رمضان سپورٹس گالا ؛ صحافیوں کی بھر پور شرکت
HBKپشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن،150 صحافی ایک دوسرے کے مدمقابل پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور پریس کلب میں HBK کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ آخری مرحلے کی جانب گامزن ہے۔سپورٹس گالا میں 150 سے زاید صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو رنگین بنادیا۔ گزشتہ شب مقابلوں کے مہمان خصوصی ظاہر شاہ طوروصوبائی منسٹر برائے ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں
ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ، مرحوم اعظم خان تاحال ویب سائٹ پر وزیراعلی براجمان مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انٹرنیٹ پر آن لائن ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ہوسکی ، https://mergedsports.kp.gov.pk/ پر آن لائن ویب سائٹ پر ابھی تک نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی فہرست میں اعظم خان ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کا ایک ہزار سہولیات منصوبہ ؛ سفید ہاتھی ، فائدہ کس کا ؟ ، کھلاڑی کہاں پر ہیں؟
کھیلوں کا ایک ہزار سہولیات منصوبہ، سفید ہاتھی ،فائدہ کس کا، کھلاڑی کہاں پر ہیں مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کھیلوں کا ایک ہزارسہولیات منصوبہ جو پاکستان تحریک انصاف کے سابق دور میں شروع کیا گیا او ر اس کا بنیادی مقصد کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی تھا ، یونین کونسل سے لیکر تحصیل سطح تک ...
مزید پڑھیں »چارسدہ کے کھلاڑی ڈیلی اور کیش پرائز سے محروم؟
ڈی ایس او چارسدہ نے ہمیں ڈیلی نہیں دی ، فراڈ سے دستخط لئے ، کیش پرائز بھی نہیں دیا ، چارسدہ کی خواتین کھلاڑیوں کاموقف خواتین کھلاڑی اس پروگرام میں نہیں تھی ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے مجھے آخری وقت میں بتایا ، فنڈز بھی نہیں تھا ، ڈی ایس او چارسدہ کاموقف مسر ت اللہ جان چارسدہ کے عبدالولی ...
مزید پڑھیں »گناہ سزا کا تصور اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں
گناہ سزا کا تصور اورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں مسرت اللہ جان علماءاور صالحین کہتے ہیں کہ انسان جب گناہ زیادہ کرے اور کوئی پوچھ گچھ اور سزا کا تصور نہ ہوں تو پھر اسے غلط ، گناہ جیسے چیزوں کی پروا نہیں ہوتی ، ہمارا حال ہر شعبہ زندگی میں تقریبا ایسا ہی ہے کسی زمانے میں ...
مزید پڑھیں »