سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مطیع اللہ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا مطیع اللہ کا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس عبدالناصر خان، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس راشدہ غزنوی، ڈائریکٹر کمبائنڈ ڈسٹرکٹ سپورٹس پیر عبداللہ اور ایڈمنسٹریٹر سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ سمیت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpknews
"صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے”
"صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے کیونکہ گریڈ 19 کے افسر کو 1300 سی سی گاڑی کے حصول میں رکاوٹوں کا سامنا ہے” مسرت اللہ جان پراونشل اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ نو کے عہدے پر فائز ایک اعلیٰ افسر کے لیے 1300 سی سی گاڑی کے حصول کا مسئلہ حل طلب ہے۔ کھیلوں کے ڈائریکٹوریٹ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مسرت اللہ جان ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے مستقل ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ہزار روپے کٹوتی کرنے والے ڈیلی ویج ملازم کے حوالے سے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے
جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے مشعل سید انڈر 21 میں بھی ٹاپ سکور جبکہ پاکستان رینکنگ میں بھی فیمیل آرچری میں ٹاپ سکورر قرار دیدی گئی لاہور میں ہونیوالے فرسٹ ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن ...
مزید پڑھیں »ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس۔۔۔ذمہ دار کون؟
تحریر ; اعجاز رشید بٹ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز اختتام ہو گئے، پاکستان نے اپنی ناکام ترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بھی گولڈ میڈل حاصل نہ کرکے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھا۔ ان گیمز میں پاکستان نے 24 کھیلوں میں حصہ لیا جس کے لیے 190 کھلاڑی بھیجے ...
مزید پڑھیں »نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی، خالد وقار
نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی، خالد وقار پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ اور بین الصوبائی ویمنزنیشنل والی بال چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریگی، بین الصوبائی چیمپئن شپ پانچ اکتو بر سے 9 اکتوبر تک جبکہ مینز سینئر نیشنل والی بال ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس.
چھ ماہ میں خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس ، ڈیلی ویجز کوچز کے معاملے پر خاموشی مسرت اللہ جان صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کا اجلاس صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںگذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود نے کی۔ اجلاس میں مختلف اسپورٹس کمپلیکس اور کھلاڑیوں کی رکنیت ...
مزید پڑھیں »اسکواش کو فروغ دینے کے لیے kpk سپورٹس اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں”
ہمارے صوبہ خیبرپختونخوا میں اسکواش کو فروغ دینے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی، اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں” ملک میں اسکواش کی بدترین سطح پر گری ہوئی حیثیت کے بعد، سکواش ہمارے صوبے خیبر پختونخوا میں بتدریج ترقی کر رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی اے ایف ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں.
خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں ، کلب سطح کی رجسٹریشن کو ڈی ایس او پوچھتے تک نہیں مسر ت اللہ جان صوبائی حکومت کی جانب سے 2018 کی اسپورٹس پالیسی میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ نرسری سطح پر کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا اسی طرح ہرکھیلوں کے ایسوسی ایشن میں پانچ کلب لازمی ہونگے ...
مزید پڑھیں »صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا.
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے خواتین تیراکوں کے لیے مخصوص کلاسز کا آغاز کیا ہے، اور اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک خاتون سوئمنگ انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی ہیں۔وہ پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل ان کلاسز ...
مزید پڑھیں »