سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، گلبرگ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کچھ نہیں کرسکی پشاور… کھیلوں کے شعبہ کی رپورٹنگ کرنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بارہ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقامی پولیس اس حوالے سے کوئی کارکردگی نہیں دکھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports news
پشاور ; قومی باکسر جہانزیب خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے ...
مزید پڑھیں »خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت
خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیاجائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ناصر حسین خیبر یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے اور انہیں زخمی کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، واقعے ...
مزید پڑھیں »مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے صوبائی بجٹ میں صوبائی سپورٹس کلنڈر میں شامل کیا جائیگا ; مطیع اللہ خان مروت
مردان( ہدایت الر حمن ہو تی)۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوانان مطیع اللہ خان مروت نے کہا ہے کہ پختونوں کے ثقافتی اور تاریخی کھیل مخہ (تیراندازی) کے فروغ اور زندہ و تابندہ رکھنے کیلئے صوبائی حکومت عملی اور ٹھوس اقدامات اٹھار ہی ہے۔ مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے دوردراز علاقوں میں حکومت کا ٹرائلز کا انعقاد کا مقصد پسماندہ علاقوں سے چُھپا ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے, شبانہ خٹک چترال کے سول سوسائٹی اور وومن امپاورمنٹ تنظیموں کا ٹرائلز کے لیے بہترین منیجمنٹ پلان پر شبانہ خٹک کو خراج تحسین, ...
مزید پڑھیں »چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .
ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی جبکہ ہری پور نے دوسری اور مانسہرہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی مہمان خصوصی اسد جاوید خان جدون ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں میڈلز تقسیم کئے میزبان ایبٹ آباد ...
مزید پڑھیں »وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل
وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل جعلی کاغذات پر بھرتیوں کے خلاف عدالت عالیہ میں کیس دائر کیا ہے جس پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نعیم اللہ وزیر کی بات چیت پشاور… ساؤتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین فٹبال کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین فٹبال کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا سابق انٹرنیشنل اتھلیٹ شبانہ خٹک کی نگرانی ہونیوالے ان ٹرائلز میں بڑی تعداد خواتین کھلاڑیوں حصہ لیا سوات ( رپورٹ: غنی الرحمن) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین کھلاڑیوں کے فٹبال ٹرائلز منعقد ہوئے ...
مزید پڑھیں »پشاور.. سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ
سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی سپورٹس خالد محمود کو اس حوالے سے آگا ہ کردیا گیا ، تنازعہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی بھی قائم پشاور.. پشاور کے سول کوارٹر میں واقع گراﺅنڈز پر فٹ بال اور ہاکی کے کھلاڑیوں کے مابین تنازعہ ...
مزید پڑھیں »