حسن خیل منی سپورٹس کمپلیکس، تعمیراتی کام مکمل نہیں لیکن پی سی فور کو منظور کرانے کیلئے کوششیں شروع پشاور…پشاور کے علاقہ حسن خیل میں بننے والے منی سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا تاہم اسے مکمل ظاہر کرانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اس منصوبے کی نگرانی سی اینڈ ڈبلیو کے حکام کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports news
پشاور.. سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف
سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف اے سی آر متعلقہ افسران سے دستخط بھی نہیں کئے گئے مگر سابق ڈی جی سپورٹس کے آخری تین ماہ میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں بھی تعیناتیاں کی گئی ، رپورٹ پشاور…صوبائی وزارت سپورٹس میںپابندیوں کے باوجود ...
مزید پڑھیں »مارشل آرٹ کے بیرون ملک مقابلے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک تنظیم پشاور میں کوشاں
مارشل آرٹ کے بیرون ملک مقابلے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک تنظیم پشاور میں کوشاں کچھ عرصہ قبل تنظیم پولینڈ میں مقابلوں کیلئے کھلاڑی لیکر گئے، بھاری بھر کم ادائیگی کے بعد کھلاڑیوں کو فرار ہونے کا موقع بھی فراہم کیا گیا، رپورٹ پشاور… مارشل آرٹ سے وابستہ ایک تنظیم نے بین الاقوامی مقابلوں کے نام پر جاپان ...
مزید پڑھیں »پشاور…فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں پر ہاسٹل کے سامنے گراؤنڈز میں کھیلنے کی پابندی ختم
ہاسٹل گراؤنڈز کے باہر کھلاڑیوں کے کھیلنے پر عائد پابندی ختم، فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کی پریکٹس شروع قبل ازیں ہاسٹل میں مقیم افراد کو کھلاڑیوں کے پریکٹس پر اعتراض تھا اسی بناء پر پابندی عائد کی گئی تھی، نئے ڈی جی نے پابندی ختم کردی پشاور…فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں پر ہاسٹل کے سامنے ...
مزید پڑھیں »پشاور… سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، ایبٹ آباد کا قصائی پشاور میں جونئیر کلرک کے عہدے پر ایک سال سے تعینات
سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، ایبٹ آباد کا قصائی پشاور میں جونئیر کلرک کے عہدے پر ایک سال سے تعینات رشتہ داروں کی وجہ سے ہونیوالی بھرتی کے باعث ڈیوٹی بھی نہیں کی لیکن عوامی ٹیکسوں کا پیسہ وصول کیا جارہا ہے ، رپورٹ پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سمیت مختلف اضلاع میں ایسے افراد کو ڈیلی ویجز کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی
نیشنل انڈر13 کے باصلاحیت کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کی عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی پشاور: پشاور کے باصلاحیت و کم عمر کرکٹر اور نیشنل انڈر 13 کے بہترین آل راؤنڈر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی جوائن کرلی ، جہاں ...
مزید پڑھیں »پشاورسپورٹس کمپلیکس کے ہاسٹل کے کمروں کو واگزار کرانے کا مطالبہ
پشاورسپورٹس کمپلیکس کے ہاسٹل کے کمروں کو واگزار کرانے کا مطالبہ عرصہ دراز سے مقیم افراد بجلی، گیس استعمال کے باوجود ادائیگی بھی نہیں کرتے، حالانکہ انہیں ہاؤس الاؤنس ملتا ہے، رپورٹ پشاور.. کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح انہوں نے ...
مزید پڑھیں »فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ; تحریر ‘مسرت اللہ جان
فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی مسرت اللہ جان کچھ عرصہ قبل ایک مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھاکہ ایک خاتون جو کہ وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر تھی کو فراڈ اور جعل سازی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تفصیلات میں پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ...
مزید پڑھیں »آسیہ بی بی ; بیس بال کے علاو کبڈی ، تھروبال، والی بال اور باسکٹ بال کی بھی بہترین کھلاڑی ہیں
سٹی گرلزکالج گلبہار کی طالبہ آسیہ نے انٹرنیشنل بیس بال چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی پشاور رپورٹ: غنی الرحمن ) گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار کی باصلاحیت طالبہ آسیہ نے تعلیم کیساتھ ساتھ کھیلوں کے شعبے میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے پاکستان بلکہ دنیا میں آپنا اور پاکستان کانام روشن کیا ۔ آسیہ ...
مزید پڑھیں »گلوبل شطرنج لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے 6 فرنچائز کا اعلان
گلوبل شطرنج لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے 6 فرنچائز کا اعلان دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل شطرنج لیگ نے افتتاحی ایڈیشن کے لیے 6 فرنچائزز کا اعلان کردیا۔ گلوبل شطرنج لیگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق یہ 6 فرنچائز ٹیمیں یہ ہوں گے۔ 1۔ یو سپورٹس 2۔ گنگا گرینڈ ماسٹر 3۔ بالن الاسکن نائٹ 4۔ تری وانی کانٹی ...
مزید پڑھیں »