ریگی میں واقع جمنازیم کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے زیر انتظام کرنے کیلئے پی ایس بی سے رابطوں میں مصروف عمل اٹھارھویں ترمیم کے بعد بننے والے اس جمنازیم سے نہ صرف ریگی بلکہ خیبر اور حیات آباد کے لوگ بھی مستفید ہوسکیں گے ، رپورٹ پشاور.. پشاور کے علاقے ریگی للمہ میں بننے والے باکسنگ رنگ و ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksportsnews
نیشنل گیمز; سکواش کھلاڑی اویس احمد میڈل جیتنے کیلئے کافیپر امید ہے ۔
نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش ٹیم کوئٹہ روانہ ہوگئی ۔ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی اویس احمد 🏅 میڈل جیتنے کیلئے کافی پر مید ہے ۔ پشاور : کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش ٹیم ہ پشاور سے کوئٹہ روانہ ہوگئی ، ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا
34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اس سلسلے میں گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا اس موقع پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ہارون‘کے پی سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق خان‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر امجد اقبال‘اے ڈی اشفاق احمد‘بجٹ آفیسر اعزاز احمد نے بحیثیت ...
مزید پڑھیں »سابق ڈی جی سپورٹس کی ڈیپارٹمنٹ میں سروس رولز کے خلاف کی جانیوالی تبادلوں و پروموشن کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ
سابق ڈی جی سپورٹس کی ڈیپارٹمنٹ میں سروس رولز کے خلاف کی جانیوالی تبادلوں و پروموشن کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ملازمین نے فہرستیں مرتب کرنی شروع کردی ، من پسند افراد کو آخری ماہ میں دوسرے اضلاع سے پشاور لایا گیا ، ٹرانسفر آرڈر کینسل کروائے گئے ، رپورٹ پشاور… سابق ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا’قاضی اسد لطیف
کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا قاضی اسد لطیف (نائب صدر خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن) حالیہ جاری نیشنل گیمز جو کہ کوئٹہ میں منعقد ہے کے دوران سافٹ بال کھیل میں خیبرپختونخواہ سافٹ بال ویمن ٹیم کے ساتھ جو ناراوہ سلوک کیا گیا وہ نا صرف کھلاڑیوں کے ساتھ ہوا بلکہ ہمارے صوبے کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن مراد علی نے نیشنل گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی پہلے کوارٹر فائنل میں ایچ ای سی کے طیب شفیق کو 1-2 سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں منعقدہ 34 ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا نے سائیکلنگ ٹیم ایونٹ میں براؤنز میڈل جیت لیا
نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا نے سائیکلنگ ٹیم ایونٹ میں براؤنز میڈل جیت لیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز کے سائیکلنگ چمپین شپ میں خیبرپختونخوا نے مردوں کے ٹیم ٹائم ٹرائلز میں براونز میڈل جیت لیا۔ لاہور میں منعقدہ سائیکلنگ کے ٹیم ٹائم ٹرائل ریس ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پہلی، واپڈا نے دوسری جبکہ خیبرپختونخوا اور پاکستان ریلوے کی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ ، نئی تعیناتی جلد کی جائے گی رسول شاہ بطور جوائنٹ سیکرٹری سپورٹس ڈائریکٹریٹ ملازمت کر چکے تھے ، ڈیپارٹمنٹ کے بعض افسران نے ان کے تجربے سے خوب فائدہ اٹھایا پشاور…کھیلوں اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے سپورٹس فاﺅنڈیشن کو چلانے والے ریٹائرڈ اہلکار رسول شاہ کو فارغ کردیاگیا ، ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز’
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز 16مئی سے رگبی کا آغاز ہوگیا وومن رگبی کی ٹیموں کے درمیان آئی ٹی یونیورسٹی میں میچ کھلیے گئے تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں شامل وومن رگبی کے میچز کا انعقاد آئی ٹی یونیورسٹی مین کردیاگیا پہلے میچ میں پاکستان آرمی کو پاکستان ریلوے کے خلاف واک اوور دےدیاگیا جبکہ ...
مزید پڑھیں »