ٹیگ کی محفوظات : lahore sports news

آسٹریلین اوپن سکواش جونیئر چیمپین شپ ؛ پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں نے دو ٹائٹل جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے دیا  پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، 5 گولڈ میڈل جیت لیے مہوش علی نے انڈر 17 اور ماہ نور علی نے انڈر 13 ٹائتل اپنے نام کیے۔ماہ نور علی نے انڈر 13 فائنل ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کا انتخاب ؛ عقیل احمد صدر ‘ یوسف انجم سیکرٹری منتخب

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کی جنرل کونسل کا اجلاس صدر عقیل احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں آئندہ دو سال کی مدت کے لئے عہدیداروں کا بلا مقابلہ انتخاب بھی عمل میں آیا۔ اجلاس میں فرخ عطا بٹ, قیوم زاہد اور اشعر بٹ پر مشتمل تین رکنی الیکشن کمیٹی نے انتخابی عمل مکمل کیا جس ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نو منتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے نومنتخب صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو مبارکباد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو بلا مقابلہ منتخب ہونے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی

صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی. 6 میں سے 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے راولپنڈی ڈویژن نے اورآل پہلی پوزیشن حاصل کی. گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان راولپنڈی کی پانچوں کھلاڑی طالبات ناقابل شکست. ہادیہ طاہر، عروج، مہک، ایمان اور رمزہ کی بہترین کارکردگی. پنجاب بھر سے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہور گریژن یونیورسٹی نے جیت لی

آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، مہمان خصوصی ملک عبدالطیف ڈائریکٹر نارتھ ویسٹ نے ٹرافیاں دیں پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلاجانیوالا آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، فاتح ٹیم نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان

  رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روزگاری سے متعلقہ معاملات میں رمضان المبارک کے قریب زیادہ فکرمندیاں بڑھ رہی ہیں۔ چند کوچز جنہیں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے چار ماہ سے زائد عرصے سے تعینات کیا ہوا ہے، ان کو اب تک تنخواہ نہیں دی گئی، جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔

نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے (آج) پیر کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے گرلزانڈر 15 کے مقابلوں میں حبیب سکول کراچی اور کراچی گرائمرز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس انٹر ریجن سالانہ سپورٹس ; لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن جیت لی

  پنجاب پولیس انٹر ریجن انٹر یونٹ سالانہ سپورٹس 2023 باکسنگ ایونٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں منعقد ہوئے لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن کیساتھ ونر ٹرافی جیت لی۔   لاہور نے158 پوائنٹس اور9گولڈمیڈل کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،ایلیٹ فورس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مہمان خصوصی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور محبوب اسلم تھے۔ دیگر مہمانوں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free