لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نورالامین مینگل نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس، سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ اور زیر تعمیر 6پریکٹس ٹینس کورٹس کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ندیم انور ، ڈپٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا فٹبال ہاوس این سی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا
پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے فیفا فٹبال ہاوس نارملائزیشن کمیٹی کو واپس کرنے کے ساتھ ساتھ این سی سے نئے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کر دیا، تین سال سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں جس سے نوجوان نسل کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل کے مواقعے میسر نہیں آ رہے۔ ان ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اور سابق صدر ہاکی فیڈریشن اختر رسول کورونا کا شکار ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف اولمپیئن ہاکی پلیئر اختر رسول عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔اختر رسول کے بھائی خالد اقبال کے مطابق اختر رسول کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے 11 دنوں سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معروف اولمپیئن اختر رسول پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعددمرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی ، جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے اسکواڈ میں شامل دیگر ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےآئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کر کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 اور ...
مزید پڑھیں »ٹاپ ٹینس سٹار عقیل خان اور شہزاد خا ن نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی میں پریکٹس کی اور نوعمر کھلاڑیوں کو ٹپس دیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جونیئر ٹینس اکیڈمی میں گزشتہ روز پاکستان کے ٹاپ سٹار زٹینس عقیل خان اور رینکنگ میں چوتھے نمبر کے کھلاڑی شہزاد خان اور اوشنا سہیل نے پریکٹس کی اور جونیئرٹینس اکیڈمی میں زیرتربیت 4سے 12سال تک کے کھلاڑیوں کو اہم ٹپس دیں عقیل خان گزشتہ 20سال سے پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ : سدرن پنجاب اور سندھ کے مابین میچ ڈرا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں سندھ اور سدرن پنجاب کی انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز ہی نہ ہوسکا۔میچ میں دفاعی چیمپئن سندھ کے کپتان صائم ایوب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا تو سدرن پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد کیا گیا فورم کے پہلے دن تمام کھیلوں سے وابستہ 70 سے زائد کھلاڑیوں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے وابستہ تمام فیڈریشنز کے سیکریٹری جنرلز نے شرکت کی اس موقع پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ (Thomas Bach) نے اپنے ویڈیو خطاب میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب کے انڈر19 کرکٹر محمد شہزاد کو وارننگ جاری کردی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے مریدکے کنٹری کلب میں جاری تیسرے راؤنڈ میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر سدرن پنجاب کے آلراؤنڈر محمد شہزاد کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ محمد شہزاد کو سندھ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ کے دوران نازیبا ...
مزید پڑھیں »آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری وصال خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں سیکرٹری فیڈریشن وصال خان کو آئین کی خلاف ورزی، جنرل کونسل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کو نا ماننے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری زینب شوکت کو نئے سیکرٹری کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اس بات کا فیصلہ پی او اے ...
مزید پڑھیں »