ٹیگ کی محفوظات : linkpk

” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے

” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ "آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروز بدھ 14 اگست کو صبح 10:00 بجے استاد علی محمد جس میں کراچی سٹی کے بوائز ، جونیئر اور ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کی سپر 8 میں رسائی مشکل؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا، 2 میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 میں رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔ دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی ؛ رام کمار کے ہاتھوں اعصام الحق کو شکست

ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی

  نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی لاہور 22 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کوئٹہ اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کراچی کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

 ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا

 ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔   ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...

مزید پڑھیں »

جیک فریزر نے ڈی ویلیئرز کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ توڑدیا

    ساؤتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بنا کر جنوبی افریقا کے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔   آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساؤتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر

  ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free