ٹیگ کی محفوظات : medals

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،بدھ کو وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و صدر پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سیف گیمز کے جوڈو اور کراٹے ایونٹس میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی چیک دیے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں16میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں4 گولڈ سمیت16 میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کراٹے میں سونے کے میڈلز جیتنے والے،سعدی عباس، محمد اویس ،شاہدہ عباسی،چاندی کے میڈلز جیتنے والے باز محمد، نعمت اللہ، ٹیم کاتا میں چاندی ...

مزید پڑھیں »

قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے ۔ نیپال کے شہرکٹھمنڈو میں جاری کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ عباسی اور اویس نے گولڈ میڈلزحاصل کرکے میڈل ٹیبل پر گرین شرٹس کو چوتھی پوزیشن پر پہنچادیا۔ کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ نے سنگل کاتا اوراویس ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم کئے گئے۔جبکہ حکومت نے گولڈمیڈل جیتنے والوں کو ماہانہ 20 ہزار،سلور کو 15 اور برائونزمیڈل جیتنے والوں کو دس ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کااعلان بھی کیاگیا وی اونیشنل گیمزمیں گولڈمیڈل جیتنے والوں کو2 لاکھ سلورکوایک لاکھ اور 50 ہزاربرائونزمیڈل جیتنے والوں کودئے گئے۔ نیشنل گیمزمیں تمغے جیتنے والوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free