پشاور( سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری33ویں قومی گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں پاکستان آرمی، واپڈا ، پنجاب اور ریلویز کی ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ مردوں میں بھی پاکستان آرمی، واپڈا اور پی اے ایف سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں البتہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national sports
پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے میرا تھن ریس جیت لی۔
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے دو گھنٹے24منٹ اور دو سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے33ویں قومی کھیلوں کی میرا تھن ریس چمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی سے شروع ہو کر دوبارہ اسی مقام پر اختتام پذیر ہونے والی 44کلو میٹر کی اس طویل ترین ریس میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز, باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) مردان میں جاری 33ویں کھیلوں کے باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے 8سونے 5چاندی اور4کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 96پوانئٹص حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی پاکستان آرمی دو سونے چار چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ 60پوائنٹس حاصل کر کے دوسری اور پاکستان ریلویز ایک چاندی اور تین ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، آرمی اور واپڈاخواتین سکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں
پشاور (سپورٹس رپورٹر) آرمی اور واپڈا نے نیشنل گیمز خواتین سکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی کی مدیحہ ظفر نے سندھ کی فہمینہ کو عاصم کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ سات،آمنہ فیاض نے نور الہدیٰ کو گیارہ چار، گیارہ چار، گیارہ آٹھ، دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا کی کومل خان نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، ریسلنگ واپڈا نے جیت لی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے نو گولڈ،ایک برونزاور 140 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے نیشنل گیمز کا ریسلنگ ایونٹ جیت لیا، پاکستان آرمی نے ایک گولڈ، چار سلور، تین برونز میڈلز اور 73 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پنجاب نے دو سلور، پانچ برونز میڈلز اور 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان ریلوے دو سلور، دو برونز میڈلز34 ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ میں واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا۔ سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے۔ واپڈا نے باڈی بلڈنگ میں آٹھ گولڈ 96 پوائنٹس، آرمی نے دو گولڈاور 60 پوائنٹس حاصل کئے۔ ریلوے نے ایک سلور، دو برونز میڈلز اور 37 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، واپڈا نے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے آرمی کو شکست دیکر نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس مرد وخواتین ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے۔ مرد فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے آرمی کے سلمان ورک کو گیارہ پانچ، گیارہ پانچ، سات گیارہ، بارہ دس سے، عاصم قریشی نے فیضان ظہور کو بارہ دس، گیارہ سات، گیارہ سات، بلال یاسین نے عبید ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل
نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکملپشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مرد ٹیم ایونٹ کوارٹر فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے اسلام آباد کے عبداللہ نذیر کو تین گیارہ، گیارہ چھ، گیارہ تیرہ، گیارہ چھ، گیارہ سات، عاصم قریشی نے محمد دانش کو گیارہ تین، گیارہ چھ، گیارہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز سوئمنگ، آرمی نے مرد وخواتین مقابلوں میں برتری حاصل کرلی
آرمی نے مجموعی طور پر بارہ گولڈ ، پانچ سلور میڈلز اپنے نام کئے واپڈادو گولڈ سات سلور میڈلز جیت کر دوسرے نمبرپرپشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز کے سوئمنگ مرد وخواتین ایونٹ میں آرمی نے برتری حاصل کرلی،آرمی کے کھلاڑیوں نے دونئے قومی ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔ سوئمنگ ایونٹ کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق آرمی سات ...
مزید پڑھیں »سینئر وزیربرائے کھیل عاطف خان کی ہدایت پر نیشنل گیمز کیلئےموبائل ہسپتال قیوم سٹڈیم پہنچا دی گئ
پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ) موبائل ہسپتال ریسکیو 1122کے تعاون سے مہیا کی گئی ہے. موبائل ہسپتال کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے.ہسپتال میں جدید آلات نصب کی گئی ہیںموبائل ہسپتال نیشنل گیمز کے دوران کھلاڑیوں کو علاج کیلئے قیوم سٹڈیم میں موجود رہیگی موبائیل ہسپتال میں ایک وقت پر 17 مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہےموبائل ہسپتال ...
مزید پڑھیں »