ٹیگ کی محفوظات : odi

ے اگر ون ڈے میں موقع دیا گیا تو میں تیار ہوں، فواد عالم

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ سیناریو پریکٹس بھی کی ہے، ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد ہونے والے دورۂ پاکستان کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے اعلان کردہ اسکواڈ کے مطابق ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔  اسکواڈ میں شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بحرنڈارف، الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سندھ، ناردرن اور سدرن پنجاب فاتح

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ بلیوز نے خیبر پختونوخواہ بلیوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا. فاتح ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 35.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. نور حبیب ناقابل شکست 36 رنز بنا کر نمایاں رہے. احمد حسین نے تین وکٹیں حاصل کیں. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے پی کی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر ٹیم کے شکرگزار

ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بابر اعظم نے اپنے مداحوں، آئی سی سی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا ان کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا اور مجھے ایسی ٹیم پر فخر تھے۔بابر نے کہا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔ میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222 رنز بنائے تھے جبکہ نیدرلینڈز ...

مزید پڑھیں »

جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر آسڑیلیا کیخلاف جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث بائیوسیکویئر ماحول سے باہر آگئے ہیں یاد رہے کہ جوز بٹلر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free