وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام اباد: (ضیاءبخاری) وزیراعظم آڈیٹوریم اسلام آباد میں منعقد ھونے والی تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے ویڑن کے تحت ملک بھر میں سپورٹس کے ذریعہ یوتھ اور ٹیلنٹ کی آبیاری کے سلسلہ میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakisstansports
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز
حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...
مزید پڑھیں »ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے 79 اعشاریہ 93 میٹر کے فاصلے پر جیویلین کو تھرو کیا۔ جاپانی اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا
برلن (جرمنی) 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزمیں میڈلز کے حصول کیلئے پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس 18 جون سے اپنے سفر کاآغاز کریں گے جس کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں شامل مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے ہفتے کو بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا ورلڈ گیمز کے فیلڈ ہاکی کے مکس ایونٹ میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .
عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا .
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا فاٸنل میں جنرلز کو شکست ، اعجاز بٹ نے انعامات تقسیم کٸے اسلام آباد (اعظم ڈار) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل بلز بی نے جیت لیا ۔ چار روز تک ملٹی پرپز کورٹ ایف سکس اسلام ...
مزید پڑھیں »