قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں قبرض کے مچل جارجیو نے قومی کیوئسٹ بابر مسیح کو پانچ دو سے ہرا دیا۔ قبل ازیں دیگر دونوں قومی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپیئن محمد احسن رمضان اور محمد نسیم اختر ناک آوٹ مرحلے میں ناکام ہوگئے تھے۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا
کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان اسکواش کے بعد، غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کے دوران کھلاڑیوں کے لاپتہ ہونے کے خطرناک رجحان نے اہم خدشات کو جنم دیا ہے۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ اس گھناو¿نے عمل کے خلاف کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں ...
مزید پڑھیں »کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کتنی تنخواہ ملتی ہے ؟
کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کم تنخواہیں ملیں مسرت اللہ جان گزشتہ کئی ماہ سے خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر کام کرنے والے کوچز بتیس ہزار روپے سرکاری تنخواہ کے بجائے پچیس ہزار روپے صوابدیدی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے: ان مخصوص کوچز کو کم ادائیگی کیوں مل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں احتساب کی تعریف اور مطالبہ
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں احتساب کی تعریف اور مطالبہ مسرت اللہ جان سپورٹس کمیونٹی کے مختلف اسٹیک ہولڈرز نے خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو یومیہ اجرت کے جسمانی ٹیسٹ متعارف کرانے پر سراہا ہے۔ وہ مستقل طور پر ملازمت کرنے والے کھیلوں کے کوچوں کی فٹنس اور قابلیت کا اندازہ لگانے کے لیے اسی طرح کے امتحان کے ...
مزید پڑھیں »آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی ( نواز گوھر) آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ عائشہ سلڈیرا اور ارم جہاں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کل سے شروع ‘وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی
8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 9نومبر سے شروع ہوگی، وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی۔ وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی کوٹ ادو اور ...
مزید پڑھیں »16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز
16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز اسلام آباد، 8 نومبر23: مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر نارتھ و پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ) کموڈور خان محمود ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی میڈیا کٹیگری میں سجاس کے شاہد انصاری پہلے، سبط حسن دوسرے اور جاوید اقبال تیسرے نمبر پر رہے چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی ...
مزید پڑھیں »پشاور ; انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل
انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر اور ضلع مہمند کے 20سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل
اسلام آباد۔,پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے ...
مزید پڑھیں »