پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں چیئرمین کی نامزدگی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں نئے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہوں گے ؟
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے واضح اعلان کردیا ہے کہ پی سی بی کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہی ہوں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری کا مزید کہنا تھا کہ ذکااشرف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے ; ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیاگیا جن کی مختلف سیشنز ...
مزید پڑھیں »ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست ۔سدرہ نواز کی سنچری ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ فائنل میں اس نے چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست دیدی۔ فائنل کی خاص بات ڈائنامائٹس کی سدرہ نواز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ قائم کیا گیا۔ یہ ریکارڈ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کی تقرری؛ رمیز راجا کی تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیئرمین نے منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ منفی آ گئے
ووسٹر (زاہد نور): قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل گروپ جو جمعے کے روز لندن پہنچا تھاجس میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین شامل تھے اُن سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ٹیسٹ منفی آنےکے بعد کھلاڑیوں نےووسڑر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی صحت یاب،شاہینوں کی برسبین میں بھرپور مشقیں
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21نومبر سے شروع ہوگا، قومی ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، اظہر علی بھی صحت یاب ہو کر ٹریننگ کا حصہ بن گئے۔آسٹریلوی ٹیم اب ٹیسٹ سیریز کی شکل میں پاکستان ٹیم کے لیے کڑا امتحان ہے سیریز 21 نومبر سے شروع ہو گی، قومی کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے:محمد حفیظ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے بھی غلط کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے مگر جب انہوں نے ایسے کرداروں کیخلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں خاموش رہنے کی تلقین کی گئی۔محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے 7کرکٹرز بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے 7کرکٹرز آئندہ ماہ ہونے والی بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے، ڈھاکا کی ٹیم میں تین پاکستانی کرکٹرز شامل ہیں۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ 11دسمبر سے 16جنوری تک جاری رہے گی، لیگ میں پاکستان کے 7کرکٹرز بھی ایکشن میں ہوں گے۔کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ اتوار کو منعقد ہوئے۔ سابق کپتان شاہد ...
مزید پڑھیں »