ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل تقریب بھی آج رات ہوگی، جس میں تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports national
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: وویمنز ٹاٸٹل آرمی نے جیت لیا
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: وویمنز ٹاٸٹل آرمی نے جیت لیا ڈیپارٹمنٹل ایونٹ کا فاٸنل واپڈا اے کے نام رہا ، بریگیڈٸر ر افتخار منصور نے انعامات تقسیم کٸے فاٸنل میں لاٸیکنز کلب کو 5-12پواٸنٹس سے شکست آرمی کی آمنہ محسن نے 8، ہادیہ نے 3پواٸنٹس سکور کٸے واپڈا اے نے مینز ڈیپارٹمٹل کیٹگری کا فاٸنل جیتا واپڈا ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور معلومات دینے سے انکاری کیوں؟
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور معلومات دینے سے انکاری کیوں۔ مسرت اللہ جان ضلع پشاور کے ہلچل سے بھرے شہر میں، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے دفتر(ڈی ایس او) پر خاموشی چھائی ہوئی ہے، جس سے معلومات کے حق کے قانون کے ذریعے لازمی شفافیت کو دھندلا دیا گیا ہے۔ احتساب کے شور کے درمیان ایک کہانی سامنے آرہی ہے ہے، ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین گیمز ؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور کو پروپوز کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ ; بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔
لاہور: تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ لاہور میں اپنے عروج پر پہنچ گیا جب بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔دوسرے ہول پر برڈی کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنے والی فاطمہ نے 80 کا مجموعی اسکور حاصل کیا۔ پارکھا اعجاز نے ڈبل بوگی کے ساتھ شاندار آغاز کے باوجود بشریٰ کے 80 کے اسکور کو ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے.
چوتھے چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ شفیق احمد، ممبر پی او ایف بورڈ وڈائریکٹر انڈسٹریل کمرشل ریلیشنز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کنٹرول بورڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے باہمی تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »