پاک آرمی کی تامین خان نے پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تامین خان نے سو میٹر فاصلہ 11.80 سیکنڈز میں مکمل کیا ،اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹ فائقہ ریاض سو میٹر فائنل میں دوسرے نمبر پر رہی ،فائقہ ریاض نے سو میٹر کا مقررہ فاصلہ 12.50 سیکنڈز میں طے کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports national kpk
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری آرمی نے وویمنز ، واپڈا، نیوی نے مینز ڈیپارٹمنٹل میچز جیت لٸے اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہے، وویمنز کیٹگری میں آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں واپڈا اور نیوی نے کامیابیاں حاصل کرلی ۔ فیڈرل ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس ہینڈ بال لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ٹیکسلا، 7 مارچ، 2024 – یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET)، ٹیکسلا نے فخر کے ساتھ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ 2 مارچ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی ذمہ دار کون؟ پاکستان ٹیبل ٹینس میں بحران احتساب کی تلاش پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے عروج کے دور میں، عارف خان، فرجاد سیف، اور شکور بہنوں جیسے فخر کرنے والے اسٹار کھلاڑی پاکستان میں موجود تھے، اور پاکستان ساؤتھ ایشیا کی ٹیبل ٹینس پہ راج کرتا تھا تاہم، حالیہ برسوں میں ایک بالکل ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ; پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مقابلے کی تیاری کیلئے دو گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔ 3 اور4 فروری کو اسلام آباد میں شیڈول پاکستان‘ بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے کمر کس ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔
نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری نیشنل انٹر سکولز گرلز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے (آج) پیر کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے گرلزانڈر 15 کے مقابلوں میں حبیب سکول کراچی اور کراچی گرائمرز کی ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز کو نظر انداز کیا؟ اولمپک آفیشل نے "کھلاڑیوں کی آنکھوں میں دھول” ایوارڈ اسکیم کا فیصلہ کیا۔
چیمپئنز کو نظر انداز کیا؟ اولمپک آفیشل نے "کھلاڑیوں کی آنکھوں میں دھول” ایوارڈ اسکیم کا فیصلہ کیا۔ مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ نے "ایمرجنگ اسپورٹس ہیروز ایوارڈ” کو کھلاڑیوں کیساتھ بھونڈا مذاق قرار دیا ہے جو کھلاڑیوں کی آنکھوں میں دھول جھونک دینے کے مترادف ہے.۔ پشاور میں صحافیوں سے بات چیت ...
مزید پڑھیں »کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں کھلا گیا.
تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ، پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔ ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ مالدیپ میں برونز میڈل جیتنے پر ابراہیم خان کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش پرائز۔ارمغان مقیم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں باڈی بلڈنگ کے ٹیلنٹ کے فروغ کیلیے ڈسٹرک سینٹرل میں محمد اسلم خان ڈسٹرک سینٹرل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا۔
کراچی میں ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے کیا، مہمان خصوصی نے 50 میٹر شوٹنگ رینج میں نشانہ لگا کر ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا، چیمپئن شپ 17 سے 24 دسمبر تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »