نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی. رپورٹ، اصغر علی مبارک پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان نے 12 سال بعد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سےشکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-3سےجیت لی
پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دیتے ہوئے 12 سال بعد ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے 288 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم قومی ٹیم کے بولرز کی بدولت کیوی ٹیم 261 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، وہ زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں نواز کو بولنگ کرواتے ہوئے انگلی میں چوٹ آئی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا
8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا ملیر ینگ کو شکست،لعل ذادہ،جہانزیب،آرسلان،جبار کی نصف سینچریاں عتیق صدیقی نے ایونٹ کا افتتاح کیا شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام آٹھواں شکیلہ خاتون یادگاری کر ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے’ پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ
پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ کھیل کے تمام دن ہماری تینوں شعبوں میں کارکردگی بہت اچھی رہی۔ شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ پچ بولنگ کے لیے آسان نہیں تھی لیکن ہمارے اسپنرز نے دوسرا اسپیل بہت عمدگی سے کیا۔ بنگلہ دیشی کپتان نے اچھی بیٹنگ کی انہیں آؤٹ کرنا بہت ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔
پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔ چٹوگرام ( بنگلہ دیش )۔ اسپنرز علی اسفند اور عرفات منہاس کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو واحد چار روزہ میچ کے آخری دن 10وکٹوں سے شکست دیدی۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف
ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستان کی طرف سے اوپنر ...
مزید پڑھیں »نیپال نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اے سی سی مینز پریمیئر کپ فائنل میں متحدہ عرب امارات کو7 وکٹ سے شکست دی، نیپال نے 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ نیپال کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر گوتم گمبھیر اور کوہلی کو بھاری جرمانہ ہوگیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی’ھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ 2020 ...
مزید پڑھیں »