انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈوالہ یار ہاکس کرکٹ اکیڈمی کے نام کراچی ; ہاکس کرکٹ اکیڈمی ٹنڈو الہ یار نے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی ہدایات اور سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز عبدالعلیم لاشاری کی زیر نگرانی ٹنڈو الہ یار میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ ٹور نامنٹ کے فائنل میں بابر فینز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا۔
پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سدپارا اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ نیپال کے لکھپا ٹیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت سر کیا۔ چاروں کوہ پیما منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے6 بجے ...
مزید پڑھیں »میرپورخاص میں دوسرے وہیل چیئر ٹینس کو چنگ کیمپ کا انعقاد
میرپورخاص میں دوسرا وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام، میرپورخاص ٹینس ایسوسی ایشن سٹیزن جم خانہ میرپورخاص میں ایک ماہ طویل وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے اور یہ آئی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ ایسا ہی ایک طویل دورانیے کا 4 ماہ ...
مزید پڑھیں »سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری پہلی البرکہ آل پاکستان نیشنل بوائز اور کے پی ویمنز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی گزشتہ روز فائنل کے موقع پر البرکہ بینک کے ریجنل چیف آفتاب حیدر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ترکمانستان کا شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان نے ترکمانستان کا شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی۔ پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور لگاتار پانچ فتوحات حاصل کر کے فتح اپنے نام کی۔ گزشتہ روز سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی
پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں اسٹیٹ بینک کو 8 وکٹوں سے شکست عبداللہ شفیق، کامران غلام اور زین عباس کی سنچریاں لاہور 9 مئی، 2024:ء ایس این جی پی ایل کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی عبدالصمد، سعد نسیم، محمد فیضان اور محمد جنید کی سنچریاں، شاہنواز دھانی کی 5 وکٹیں راولپنڈی 07 مئی، 2024:ء نوازگوھر پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک نے کامیابی حاصل کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے پہنچ گئے
ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈی ایچ اے میں غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو رمضان ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے پھول پیش کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں 6 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ون ڈے ٹورنامنٹ 17 اپریل سے شروع ہوگا جبکہ اسکا فائنل مقابلہ 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ چھ ریجنل ٹیموں میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم کا دورہ مکمل۔
پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کا وفد دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ بھی مکمل کرلیا۔ سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے ...
مزید پڑھیں »