ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup

انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر.

    انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر   انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔   چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان.

      پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان   خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سلیم جعفر کی سربراہی میں ویسٹ انڈیز ایمرجنگ کے خلاف دو طرفہ سیریز اور ویسٹ انڈیز اور تھائی لینڈ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جو کیمپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات.

      پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔   پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔   ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں

    قائداعظم ٹرافی : صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے تیسرے دن پشاور کے صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام نے لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں اسکور کیں جبکہ راولپنڈی کے تیمور خان بھی لاہور بلوز کے خلاف سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست

    وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ:پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست   کھٹمنڈو ;  پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی اور سری لنکا کے ہاتھوں 19رنز سےشکست کھاگئی جبکہبھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔   دونوں ٹیموں کو ایک ،ایک پوائنٹ دیا گیا۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں

    قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں لاہور 5 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے احمد شہزاد کی ڈبل سنچری تھی۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

          کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔زون پانچ وائٹس اور زون سات وائٹس کی کامیابی

    اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔زون پانچ وائٹس اور زون سات وائٹس کی کامیابی اذان علی کی جارحانہ بولنگ۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز ...

مزید پڑھیں »

مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

      مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ   مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈریو کارنش، مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر ایلن کولمین اور مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے نمائندے محسن وڑائچ نے بدھ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔   دورے کے دوران اینڈریو ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی.

        پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق لندن میں نسیم شاہ کے کندھے کی ٹنڈن سرجری کی گئی۔ ڈاکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free