ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup

کوئٹہ ; فٹبال گولڈ کپ کا فائنل 08 اکتوبر کو کھیلا جائے گا.

    اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 سیمی فائنل میچز 7 اکتوبر کو اور فائنل میچ 8 اکتوبر کو ہوگا۔ محکمہ کھیل بلوچستان   چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 جو کہ کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری تھا سانحہ مستونگ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو شکست دیکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ جیت لیا.

        پاکستان ویسٹ انڈیز کو152 رنز سے شکست دیکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا۔   اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 328 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 کا ہدف دیا۔   مصباح ...

مزید پڑھیں »

چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی.

      چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہو گیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمز کو واپس جانے کی ہدایات کر دی گئیں۔   (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد)   کوئٹہ / چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ میں آخری مراحل میں جاری تھا۔ اسی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں.

    قائداعظم ٹرافی: اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں۔ محمد فیضان کی میچ میں9 وکٹیں   قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات کراچی وائٹس کے خرم منظور عماد عالم اور اسد شفیق کی لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں تھیں۔ خرم منظور نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ سانحہ مستونگ کی وجہ سے سیمی فائنلز میچز ملتوی.

    کوئٹہ/چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کے سانحہ مستونگ کی وجہ سے 1 اکتوبر سے ہونے والے سیمی فائنلز میچز ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ کھیل بلوچستان   اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ______________         تفصیلات کے مطابق چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ کے فری کوارٹر فائنل میچ آج مسلم کلب چمن اور ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز سکواش ; پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.

      چین کے شہر  ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔   پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ‘ نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہو گا.

    پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس  نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا     پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی: عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز ; غلام مدثر کی پانچ وکٹیں.

  قائداعظم ٹرافی: عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز۔ غلام مدثر کی پانچ وکٹیں   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز مکمل ہونے والے تینوں میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے اور ڈرا ہوگئے۔ آخری دن کے کھیل کی خاص بات لاہور ریجن وائٹس کے عابدعلی کی ناقابل شکست سنچری تھی جو ان کی 27 ویں فرسٹ کلاس ...

مزید پڑھیں »

میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ.

    کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ   کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ.

  قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کے فاسٹ بولر نیاز خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن کی ٹیم پہلی اننگز میں 137 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں میچ کے دوسرے دن راولپنڈی نے46 رنز تین کھلاڑی آؤٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free